الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کردیے تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خط کا جواب دے دیا۔وزیراعظم کے خط کی کاپی چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو ارسال کردی گئی ہے، جس میں الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے نام موجود ہیں۔
عمران خان نے سندھ سے الیکشن کمیشن ممبر کے طور پر جسٹس صادق بھٹی، جسٹس نورا لحق قریشی اور عبدالجبار قریشی کے نام تجویز کیے ہیں۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن کمیشن: پارٹی فنڈنگ کی چھان بین،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے جواب جمع کرادیااسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے 7 نکاتی سوالنامہ پر جواب طلب کیا تھا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں ہماری کوئی کمپنی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری، وزیراعظم نے نام تجویز کر دیےاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےالیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری کےنام تجویزکردیے،جس میں سندھ اور بلوچستان کے لئے نام شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے پیش نظر انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا۔
مزید پڑھ »
جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمجیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم sherryrehman pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
شہباز شریف نے الیکشن کمیشن عہدیداران کے نام وزیراعظم کو ارسال کردیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خط,الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے لیے تین ناموں کی تجویزشہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خط,الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے لیے تین ناموں کی تجویز Pakistan ShahbazSharif LetterToPMImranKhan SendThreeNames AppointmentOfECPMembers PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI president_pmln
مزید پڑھ »