حکومت الیکشن کمیشن کے کس ممبر کو چیف الیکشن کمشنر لگانا چاہتی ہے ؟ شہلا رضانے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

حکومت الیکشن کمیشن کے کس ممبر کو چیف الیکشن کمشنر لگانا چاہتی ہے ؟ شہلا رضانے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہاہے کہ تحریک انصاف کاخیال ہے کہ

پنجاب اور سندھ کے ممبرز کا مسئلہ حل نہیں ہورہا اور دسمبر میں جب دیگر ممبرز بھی ریٹائرڈ ہوجائیں گے تو ہم ان میں سے کسی سینئر ممبر کوچیف الیکشن کمشنر لگادیں ، یہ بادشاہی فیصلے کیسے کررہے ہیں؟لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دافرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ آصف علی زرداری جب صدر تھے تو اس سے پہلے وہ نواز شریف اور مختلف قوتوں کے ہاتھوں ساڑھے گیارہ سال کی قید کاٹ کرآئے تھے لیکن کو ئی ایک لفظ بھی ایوان صدر سے باہر نہیں آیا اور میڈ یاٹرائل بھی روز ہوتا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اگر جیتے تھے تو جیتنے کے بعد پھل دار درخت جھک جاتاہے ، وزیر اعظم اگر بڑے ہیں تو ان کی بڑھائی اس میں نہیں ہے کہ امریکہ کے سٹیج سے ایسی باتیں کریں ،ریاض میں جاکر بھی اور چین میں بھی جاکر ایسی باتیں کرتے...

شہلا رضا کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم الیکشن کمیشن کومعطل باڈی بناناچاہتے ہیں کیونکہ تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کا کیس بھی ادھر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کاخیال ہے کہ پنجاب اور سندھ کے ممبر کا مسئلہ حل نہیں ہورہا اور دسمبر میں جب دیگر ممبر بھی ریٹائرڈ ہوجائیں گے تو ہم ان میں سے کسی سینئر ممبر کوچیف الیکشن کمشنر لگادیں گے تو یہ بادشاہی فیصلے کیسے کررہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ہم تواس وقت بات کریں گے جب یہ ہم سے بات کریں گے ، حکومت تو ہم کو بات کرنے کے قابل ہی نہیں سمجھتی ، یہ غرور میں مبتلا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیٹو کیا ہے، کب بنا اور اب اس اتحاد کا مستقبل کیا ہے؟نیٹو کیا ہے، کب بنا اور اب اس اتحاد کا مستقبل کیا ہے؟نیٹو کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں ہونے والے اجلاس پر گرم جوشی شاید اتحاد میں شامل افراد کی امیدوں سے کم ہو لیکن امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ تنظیم کی آخری سالگرہ نہیں ہو گی۔
مزید پڑھ »

یہ امریکا کے ہاتھ میں ہے کہ وہ کس طرح جوہری مذاکرات کو بچاتا ہے:شمالی کوریایہ امریکا کے ہاتھ میں ہے کہ وہ کس طرح جوہری مذاکرات کو بچاتا ہے:شمالی کوریایہ امریکا کے ہاتھ میں ہے کہ وہ کس طرح جوہری مذاکرات کو بچاتا ہے:شمالی کوریا America NorthKorea Threatens Deadline NuclearTalks USNorthKoreaRelations StateDept
مزید پڑھ »

سربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبسربراہ الیکشن کمیشن کے عدم تقرر سے پیدا بحران پر غور کے لیے اپوزیشن اجلاس طلبپارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں سربراہ الیکشن کمیشن اور ارکان کے عدم تقرر سے پیدا ہونے والے بحران پر غور ہوگا۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 02:55:14