یہ امریکا کے ہاتھ میں ہے کہ وہ کس طرح جوہری مذاکرات کو بچاتا ہے:شمالی کوریا America NorthKorea Threatens Deadline NuclearTalks USNorthKoreaRelations StateDept
ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کمیونسٹ ملک کی وزارت خارجہ نے گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کہ اگر مذاکراتی عمل بحال ہوجاتا ہے تو یہ امریکا کے لیے کرسمس کا تحفہ ہوگا ،شمالی کوریا کے متنازعہ میزائل اور جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے پیانگ یانگ اور واشنگٹن حکام کے درمیان مذاکراتی عمل فروری میں ہونے والی ہنوئی سمٹ کی ناکامی کے
بعد سے تعطلی کا شکار ہے۔ ہنوئی سمٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان کے درمیان ہونے والی ملاقات بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گئی تھی۔ رواں برس اکتوبر میں دونوں ملکوں کے اعلیٰ سطحی وفود کی سویڈن میں بھی ایک میٹنگ ناکامی سے دوچار ہو چکی ہے۔ شمالی کوریا مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہراتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہ چینی ماڈل کیا ہے؟دنیا میں تقریباً دو سو سے زائد ملک ہیں، ان ملکوں میں حکمرانی کے پانچ قسم کے ماڈل رائج ہیں، جمہوریت، بادشاہت، آمریت، یک جماعتی نظام اور... کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang
مزید پڑھ »
مسلم عسکریت پسند نہیں روس اور چین سے امریکا کو خطرہ ہے، پیٹناگون - World - Dawn News
مزید پڑھ »
مسلم عسکریت پسند نہیں روس اور چین سے امریکا کو خطرہ ہے، پیٹناگون - World - Dawn News
مزید پڑھ »
نیٹو کیا ہے، کب بنا اور اب اس اتحاد کا مستقبل کیا ہے؟نیٹو کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں ہونے والے اجلاس پر گرم جوشی شاید اتحاد میں شامل افراد کی امیدوں سے کم ہو لیکن امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ تنظیم کی آخری سالگرہ نہیں ہو گی۔
مزید پڑھ »
فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے: علی زیدیوفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ماہی گیروں کی تربیت سے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے: علی زیدیکراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ماہی گیروں کی تربیت سے بہتر
مزید پڑھ »