فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے: علی زیدی AliZidi pid_gov
نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کراچی میں ٹونا کمیشن کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں بھارت سمیت 15 ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے بھی تقریب میں شرکت کی اور شرکا سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں علی زیدی کا کہنا تھا کہ 22 ویں سیشن میں وفود کو پاکستان آمد پرخوش آمدید کہتا ہوں، سب سے پہلے ہمیں درپیش چیلنجز...
طرف دیکھنا ہوگا، ہمیں چیلنجز سے نمٹنےکے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ماہی گیروں کی تربیت سے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے عملدر آمد کرنا ہے۔ باتیں ہو رہی ہیں فشریز تباہ ہورہی ہیں، تباہ نہیں ہورہیں بہتری کی طرف جارہی ہیں۔ علی زیدی کا کہنا تھا کہ پالیسی پر عملدر آمد کی اسٹریجی کی طرف بڑھ رہے ہیں، فنڈز کی کمی سمیت کئی چیلنجز درپیش ہیں۔ آزاد تجارتی معاہدہ پاکستان اور چین میں لازوال رشتے کا مظہر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے: علی زیدیوفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ماہی گیروں کی تربیت سے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد، گھر کو پھولوں سے سجادیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
بیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جب سے سلطنت کی باگ ڈور سنبھالی ہے سعودی عرب نے تمام شعبوں میں مثالی ترقی کی ہے، پاکستانی سفیر راجہ علی اعجازجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ سعودی
مزید پڑھ »