جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ سعودی
فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جب سے سلطنت کی باگ ڈور سنبھالی ہے مملکت سعودی عرب نے نے تمام شعبوں میں مثالی ترقی کی ہے اور مختلف معاشی ، تعلیم ، صحت ، معاشرتی ، نقل و حمل ، مواصلات ، صنعتی ، بجلی ، پانی اور زرعی شعبوں میں میگا ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ہوا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بادشاہت کی 5 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا۔سفیر پاکستان نے کہا کہ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے ،خادم حرمین شریفین ، شاہ سلمان...
راجہ علی اعجاز نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں۔ شاہ سلمان کے دور حکومت کے دوران سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تعلقات نے نئی بلندیاں دیکھی ہیں اور ہمارے معاشی ، دفاعی اور ثقافتی تعلقات میں اضافہ ہوا ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ آنے والے سالوں میں ہمارے برادرانہ تعلقات مزید وسیع اور گہرے ہوتے رہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی
مزید پڑھ »
سیکس کے دوران ’اس نے میرا گلا دبانے کی کوشش کی‘بی بی سی کے لیے ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں رضامندی سے ہونے والے سیکس کے دوران بھی بال کھینچنا، تھپڑ مارنا یا گلا دبانے جیسا تشدد معمول بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، یمن کے باغیوں نے بڑا دعویٰ کردیاجدہ ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)یمن میں برسر پیکار حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاریسعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جدہ میں ‘نیلی تلوار2019’ کے عنوان سے کنگ
مزید پڑھ »
سعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمیسعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمی SaudiArabia InfantMortality Rates Decline
مزید پڑھ »
مودی نے جنت نظیروادی کو جہنم بنا دیا ہے: چیئرمین کشمیر کمیٹیاسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام کا کہنا ہے کہ درندہ صفت بھارتی فوجیوں نے کشمیری بچیوں کی عصمت دری کو ہتھیار بنالیا، مودی نے درندگی کی انتہا کردی ہے۔
مزید پڑھ »