فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے: علی زیدی

پاکستان خبریں خبریں

فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے: علی زیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے: علی زیدی ARYNewsUrdu

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ماہی گیروں کی تربیت سے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے۔

اپنے خطاب میں علی زیدی کا کہنا تھا کہ 22 ویں سیشن میں وفود کو پاکستان آمد پرخوش آمدید کہتا ہوں، سب سے پہلے ہمیں درپیش چیلنجز کی طرف دیکھنا ہوگا، ہمیں چیلنجز سے نمٹنےکے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔ علی زیدی کا کہنا تھا کہ پالیسی پر عملدر آمد کی اسٹریجی کی طرف بڑھ رہے ہیں، فنڈز کی کمی سمیت کئی چیلنجز درپیش ہیں۔ آزاد تجارتی معاہدہ پاکستان اور چین میں لازوال رشتے کا مظہر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیدیوں کو حقوق کی فراہمی وفاق کی ذمہ داری ہے،اسلام آباد ہائی کورٹقیدیوں کو حقوق کی فراہمی وفاق کی ذمہ داری ہے،اسلام آباد ہائی کورٹقیدیوں کو حقوق کی فراہمی وفاق کی ذمہ داری ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ IslamabadHighCourt FederalGovernment MedicalTreatment RightsOfPrisoners pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

بیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn Newsبیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »

پُرتعیش زندگی کے مالک فلم ساز کی بیٹی ڈھابہ کیوں چلا رہی ہے؟ - Opinions - Dawn Newsپُرتعیش زندگی کے مالک فلم ساز کی بیٹی ڈھابہ کیوں چلا رہی ہے؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشیآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی کارکردگی خراب، مہنگائی اور امن و امان کامسئلہ ہے: شیخ رشیدپنجاب حکومت کی کارکردگی خراب، مہنگائی اور امن و امان کامسئلہ ہے: شیخ رشید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 15:21:32