قیدیوں کو حقوق کی فراہمی وفاق کی ذمہ داری ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ IslamabadHighCourt FederalGovernment MedicalTreatment RightsOfPrisoners pid_gov MoIB_Official
کی ذمہ داری ہے۔ قیدی حکومت کی قید میں ہیں، ذمہ دار حکومت ہے،کیوں نہ قیدیوں کو حکومت کے خلاف کیس فائل کرنے کا کہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ جمعہ کے روز اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید سزائے موت کے بیمار قیدی خادم حسین کی درخواست پر ہفتہ کے روز خصوصی طور سماعت کی۔ دوران سماعت سیکرٹری وزارت انسانی حقوق ، جوائنٹ سیکرٹریوزارت صحت، اڈیالہ جیل کے پولیس افسران اور ڈاکٹرز عدالت میں پیش ہوئے۔ جیل حکام کی جانب سے...
گئی اور بتایا گیا کہ اڈیالہ جیل 1500قیدیوں کے لئے بنایا گیا تھا تاہم اس وقت جیل میں چار ہزار سے زائد قید ہیں۔جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ 1500قیدیوں والی جگہ پر چار ہزار قیدیوں کی موجودگی تشویشناک ہے۔ صحت سے متعلق عالمی اور ملکی قوانین پیش کریں۔اڈیالہ جیل کے وارڈز سے نالے گزرتے ہیں۔اڈیالہ جیل کے کوریڈور میں بھی لوگ سوتے ہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ جو قیدی بیمار ہیں ان کے حوالہ سے ترجیحی بنیادوں پر میڈیکل بورڈ بنا کر ان کا علاج معالجہ کیا جائے۔ عدالت نے کیس کی مزید...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »
جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار، شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائمہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کے پیش نظر انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا۔
مزید پڑھ »
سائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواستسائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »