'میرے والد نے47 سال پاکستان کی فلم انڈسٹری کی خدمت کی اپنی زندگی کے 5 برس لندن میں بھی گزارے عالیشان گھر، بڑی گاڑیاں اور ایک پُرتعیش زندگی گزاری لیکن آج وہ ڈھابہ کیوں چلا رہی ہے؟' blog pakistan filmindustry
میں اسے دکھی داستان نہیں بلکہ ہار نہ ماننے کی حوصلہ افزا کہانی سمجھتا ہوں۔ درد تو ویسے بھی گلی گلی ہمیں مختلف شکلوں میں جابجا نظر آتے ہی ہیں، مگر حوصلہ کم کم ہی دکھائی دیتا ہے۔
50 برس سے زائدالعمر افراد نے ہمارے ملک میں سنیما کا عروج ضرور دیکھا ہوگا، ایسا عروج جب لوگ ٹکٹ گھروں کی کھڑکیوں کے سامنے قطار اور ہجوم لگائے کھڑے ہوتے اور فلم شو کے ایک ٹکٹ کے لیے کچھ بھی کر گزر جانے کے لیے تیار ہوتے۔ یہ کہنے میں کوئی حرج نہیں کہ ان وقتوں میں فلمی صنعت سے وابستہ لوگوں نے پاکستانی فلم بینوں کے لیے شاہکار فلمیں تخلیق کیں۔
55 سالہ رافعہ رشید عرف بنٹی آنٹی اپنی زندگی میں خوشحالی کے دن گزارنے کے بعد اب جب روزمرہ کے اخراجات اور اپنی بیٹی کے علاج پر ہونے والے خرچے کو پورا کرنے کے لیے پکوان کی دکان چلارہی ہیں، تو بھی ان کے چہرے پر کسی قسم کا رنج یا صدمے کے آثار نظر نہیں آتے، وہ کسی کو یہ بھی نہیں بتاتیں کہ کم عمری میں اپنے والد کی اتنی زیادہ چہیتی بیٹی تھیں کہ دیگر بہن بھائی بھی ان سے حسد کیا کرتے تھے۔انہوں نے اپنی زندگی کے 5 برس لندن میں بھی گزارے، انہیں اپنے والد کے ساتھ فلموں کی شوٹنگ کے سلسلے میں دنیا کے مختلف...
اچھے وقت کو یاد کرتے کرتے اچانک بُرے دن یاد آئے تو وہ کہنے لگیں کہ ’ایک وقت ایسا بھی آیا کہ لاہور میں مجھے اولڈ ایج ہوم میں ایک سال گزارنا پڑا، کیونکہ بیٹی کے سسرال کی یہ خواہش تھی کہ میں اس کے ساتھ نہ رہوں۔ میں نے ایسا بھی کیا لیکن ایک سال تک میری بیٹی اسی حال میں رہی، سو جب میرے پاس کچھ نہیں بچا تو میں اپنی بیٹی اور 7 سالہ نواسے حسین کو لے کر اسلام آباد آگئی۔ اسلام آباد آنے کا مقصد یہ تھا کہ بیٹی کا علاج ہوجائے گا، لیکن کوئی ایسا سرکاری ادارہ نہیں جہاں بیٹی کا علاج ہوسکے‘۔انہوں نے مزید بتایا...
ان کی فکروں کا محور بس ان کی بیٹی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ’بیٹا تم ہی بتاؤ کہ میرے بعد میری بیٹی کا کیا ہوگا؟ اس کا شوہر اسے چھوڑ گیا، اس کا باپ اس کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔ اس دور میں تو نفسیاتی امراض کی شکار خواتین بھی جنسی ہوس کا نشانہ بنادی جاتی ہیں اور کوئی داد فریاد بھی نہیں ہوتی‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پُرتعیش زندگی کے مالک فلم ساز کی بیٹی ڈھابہ کیوں چلا رہی ہے؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطلسعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطل SaudiArabia HeavyRain TorrentialRains Weather Storm
مزید پڑھ »
M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-کام اور زندگیدنیا کے ہر انسان کو پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا پڑتا ہے۔ کام کرنا ہر انسان کے لیے لازم ہے۔ کام کیے بغیر زندگی ڈھنگ سے گزرتی نہیں۔ جس کے پاس گزارے کے لیے کچھ نہ ہو اُسے ... پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 117 روز سے جاری فوجی محاصرے کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثرمقبوضہ کشمیر میں مسلسل 117 روز سے جاری فوجی محاصرے کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر KashmirBleeds
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 117 روز سے جاری فوجی محاصرے کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثرمقبوضہ کشمیر میں مسلسل 117 روز سے جاری فوجی محاصرے کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege DailyLife BadlyAffected KashmirStillCrying
مزید پڑھ »