مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 117 روز سے جاری فوجی محاصرے کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 117 روز سے جاری فوجی محاصرے کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 117 روز سے جاری فوجی محاصرے کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر KashmirBleeds

یورپ اپنا دفاع کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور جرمنی کو مزید ذمہ داریاں اٹھانا ہوں گی۔ جرمن چانسلر

ادھر ملائیشیا کی اسلامی تنظیم کی مشاورتی کونسل کے صدر Azmi Abdul Hamid نے کوالالمپور میں ایک بیان میں نیویارک میں بھارتی قونصل جنرل کے اس بیان کی مذمت کی جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندو بستیاں بنانے کا کہا ہے۔ انہوں نےعالمی برادری پرزور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال اور بھارتی حکام کے اشتعال انگیز بیانات کانوٹس لے جن کے خطے پر سنگین اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں منظم نسل کشی اور قتل عام جاری ہے، او آئی سی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں منظم نسل کشی اور قتل عام جاری ہے، او آئی سی - ایکسپریس اردوبھارت کی کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کی تحقیقات کی جائیں، او آئی سی کا مطالبہ
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کے لیے منصوبہ آشکار ہوگیابھارت کا مقبوضہ کشمیر کے لیے منصوبہ آشکار ہوگیاامریکا میں بھارت کے سفیر سندیپ چکراورتی نے کہا ہےکہ کشمیر میں اسرائیل کے ماڈل کی طرز پر تعمیرات کی جائیں گی تاکہ ہندو آبادی کو بسایا جاسکے
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہاوزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہااسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر ملائیشیا کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری کرفیو کے خاتمے اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسئلے کے پرامن حل کے لیے عالمی دنیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:07:56