مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 117 روز سے جاری فوجی محاصرے کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 117 روز سے جاری فوجی محاصرے کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 117 روز سے جاری فوجی محاصرے کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege DailyLife BadlyAffected KashmirStillCrying

آج فلسطینی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کاعالمی دن منایاجارہاہے ادھر ملائیشیا کی اسلامی تنظیم کی مشاورتی کونسل کے صدر Azmi Abdul Hamid نے کوالالمپور میں ایک بیان میں نیویارک میں بھارتی قونصل جنرل کے اس بیان کی مذمت کی جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندو بستیاں بنانے کا کہا ہے۔

انہوں نےعالمی برادری پرزور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال اور بھارتی حکام کے اشتعال انگیز بیانات کانوٹس لے جن کے خطے پر سنگین اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہاغلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہاان تینوں افراد کی رہائی کے بعد بالٹی مور میں اٹارنی مارلین موزبے نے کہا کہ 'تینوں افراد کو پولیس اور استغاثہ کی غلطی کی وجہ سے نوعمری میں گرفتار کیا گیا‘۔
مزید پڑھ »

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia Gold Pricehike Business Trade
مزید پڑھ »

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکہ تجارتی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:07:54