دنیا کے ہر انسان کو پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا پڑتا ہے۔ کام کرنا ہر انسان کے لیے لازم ہے۔ کام کیے بغیر زندگی ڈھنگ سے گزرتی نہیں۔ جس کے پاس گزارے کے لیے کچھ نہ ہو اُسے ... پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
دنیا کے ہر انسان کو پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے کچھ نہ کچھ کرنا پڑتا ہے۔ کام کرنا ہر انسان کے لیے لازم ہے۔ کام کیے بغیر زندگی ڈھنگ سے گزرتی نہیں۔ جس کے پاس گزارے کے لیے کچھ نہ ہو اُسے تو خیر کام کرنا ہی پڑتا ہے‘ مگر مسئلہ یہ ہے کہ جس کے پاس اتنی دولت ہو کہ سات نسلیں بھی بیٹھ کر کھائیں اُسے بھی کچھ نہ کچھ کرنا ہی پڑتا ہے۔ کچھ نہ کرنے کی صورت میں زندگی بے رنگ سی ہو جاتی ہے‘ وجود کو زنگ سا لگ جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ انسان کو کام کس حد تک کرنا چاہیے۔ اس سوال کا جواب ہر انسان کے نزدیک کچھ اور ہی ہے۔...
ریئل اسٹیٹ کے ایک بڑے آجر گیری کیلر کہتے ہیں کہ معاشی سرگرمی ربڑ کی گیند کی طرح ہے۔ آپ اسے بلندی سے چھوڑیں گے تو یہ زمین سے ٹکراکر اچھلے گی۔ آپ کے نصیب کی باقی چار گیندیں ... اہلِ خانہ‘ صحت‘ دوست اور یکسوئی ... شیشے کی بنی ہیں۔ اگر آپ انہیں چھوڑ دیں گے تو ان پر نشان پڑ جائیں گے‘ چٹخ جائیں گی اور ٹوٹ بھی سکتی ہیں۔
مشہور مصنفہ اور بزنس وومن آریانا ہفنگٹن کا کہنا ہے کہ ہم سب عمومی سطح پر اس مغالطے کا شکار رہتے ہیں کہ کامیابی اُس وقت کا نتیجہ ہے جو ہم کام میں لگاتے ہیں۔ اس کے برعکس حقیقت یہ ہے کہ کامیابی اُس معیاری وقت کا نتیجہ ہے کہ جو ہم بروئے کار لاتے ہیں۔ سوال صرف وقت صرف کرنے کا نہیں بلکہ یہ بھی دیکھنا ہے کہ جو وقت لگایا جارہا ہے وہ کس حد تک معیاری ہے۔ یعنی جو کام جس وقت کیا جانا چاہیے وہ اُسی وقت کیا جانا چاہیے۔ جب موقع گزر جائے تو دُگنا وقت صرف کرنے پر بھی مطلوب نتائج یقینی نہیں بنائے...
گھریلو زندگی کو بھی وقت دینا لازم ہے۔ آپ کے بچوں کو بچپن ایک بار ملتا ہے۔ کیا آپ نہیں چاہیں گے کہ اپنے بچوں کو صرف ایک بار ملنے والے بچپن کو زیادہ سے زیادہ یادگار بنائیں؟ اُسے یادگار بنانے کی کوشش کیجیے۔ اہلِ خانہ اور بالخصوص بچے اس بات کے خواہش مند ہوتے ہیں کہ اُن پر مال خرچ کیا جائے۔ مال خرچ کرنا بھی اچھی بات ہے ‘مگر مال سے دُگنا وقت خرچ کرنا زیادہ اہم ہے۔ اہلِ خانہ کو یہ احساس پوری شدت کے ساتھ ہونا چاہیے کہ آپ اُن کے ہیں‘ اُن کے بارے میں سوچتے ہیں اور اُن کا خیال رکھتے ہیں۔ ایسی حالت میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-دباؤ ٹالنا نہیں‘ جھیلنا ہےکالک؟ بالکل نہیں۔ ہیرا تو چمکدار ہوتا ہے‘ جتنی روشنی پڑتی ہے‘ اُتنا دل کش دکھائی دیتا ہے۔ یہی تو کسی بھی ہیرے کی اصل اور سب سے بڑی خصوصیت ہے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
London Bridge attack suspect identified as Usman KhanLondon Bridge attack suspect identified as Usman Khan.
مزید پڑھ »
CEC appointment: Shehbaz Sharif pens three names to PM Imran KhanCEC appointment: Shehbaz Sharif pens three names to PM Imran Khan.
مزید پڑھ »
Democracy won due to SC verdict about COAS, says PM Imran Khan - 92 News HD PlusPrime Minister Imran Khan has said that democracy has won due to the Supreme Court verdict about the Army Chief
مزید پڑھ »
Pakistani envoys played a crucial part in strengthening country’s ties abroad: PM KhanISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan said on Thursday that Pakistani envoys have played a crucial part in strengthening the country’s ties abroad. The prime minister was addressing a ceremony at the Foreign Ministry, where he said
مزید پڑھ »
Punjab CM Usman Buzdar briefs PM Imran Khan on new administrative changes in Punjab - 92 News HD PlusPunjab Chief Minister Usman Buzdar called on Prime Minister Imran Khan on Thursday
مزید پڑھ »