سعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطل SaudiArabia HeavyRain TorrentialRains Weather Storm
ہو گیا جبکہ جازان میں سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی، کئی مقام پر طوفانی بارش سے راستے بند ہو گئے اور گاڑیوں پر سفر کرنے والے افراد محصور ہو کر رہ گئے۔ سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے جمعہ کو جازان، عسیر، مکہ مکرمہ، طائف اور باحہ میں پہلے گرد و غبار کا طوفان اٹھا، پھر بعد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے مدینہ منورہ کے بالائی علاقوں، مشرقی ریجن، قصیم اور شمالی ریجن میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ گزشتہ روز کی بارش سے سب سے زیادہ جازان کا علاقہ متاثر...
علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا۔ جس کے باعث مقامی شہریوں کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ جبکہ ڈرائیورز کی آمد و رفت بھی معطل ہو گئی۔ کئی مقامات پر لوگوں کو گہرے پانی کی طرف جانے سے روکنے کے لیے سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔ اسی طرح طائف میں بھی کئی وادیاں اور گھاٹیاں زیر آب آ گئیں۔باحہ میں کچھ مقامات پر راستہ زیر آب آنے کے باعث ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ کئی مقامات پر چٹانیں گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے۔ محکمہ شہری دفاع نے مملکت میں مقیم تمام مقامی و غیر ملکی افراد کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئیسعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی Read News KSAmofaEN Pakistani Umrah Hotel Blaze
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی - ایکسپریس اردوہوٹل میں 180 پاکستانی عمرہ زائرین مقیم تھے جنہیں دوسرے ہوٹل پر منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحقسعودی عرب میں گول پوسٹ کا فریم گرنے سے طالب علم جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »
سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاریسعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جدہ میں ‘نیلی تلوار2019’ کے عنوان سے کنگ
مزید پڑھ »
سعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمیسعودی عرب، شیرخوار بچوں کی شرح اموات کمی SaudiArabia InfantMortality Rates Decline
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰسعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹر مارا گرایا،یمن کے باغیوں کا بڑا دعویٰ Yemen Houthis Rebels Claimed ShotDown SaudiApache Helicopter SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »