پنجاب حکومت کی کارکردگی خراب، مہنگائی اور امن و امان کامسئلہ ہے: شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کی کارکردگی خراب، مہنگائی اور امن و امان کامسئلہ ہے: شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی خراب ہے، مہنگائی اور امن و امان کامسئلہ ہے، عثمان بزدار اب سیکھ گئے ہیں، ٹھیک ہو جائیں گے، 18 ویں ترمیم موجود ہے جس نے تبدیلی لانی ہے آئینی طریقے

سے لائے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مولانا فضل الرحمان جلد ہی کہیں گے بہت ہی خالی ہاتھ گیا ہوں، تمام جماعتیں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے متفق ہیں، سندھ سے چیخوں کی آواز سن رہا ہوں، عمران خان کسی صورت این آر او نہیں دیں گے، اپوزیشن کےپاس کرنے کو کچھ نہیں ہے، آصف زرداری کی پلی بار گین کا معاملہ مارچ تک حل ہو جائے گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا آرمی چیف نے کرتارپور راہداری کا ایسا زخم لگایا جو بھارت یاد رکھے گا، حکومت مدت پوری کرے گی، الیکشن وقت پر ہوں گے، دلچسپ واقعہ ہے بیمار نواز شریف ہیں جبکہ چھٹیاں شہباز شریف گزار رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ایک مافیا ہے جو عمران خان کی حکومت کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، ملک میں ہیجان برپا کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں، سادہ اکثریت سے کام ہوسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتلاہور: وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کی فلاح کے منصوبوں کی بروقت تکمیل ہماری ترجیحات ہیں، ہمارا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت ہے۔
مزید پڑھ »

وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقیوفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیںپنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیںاپوزیشن نے ایوان سر پر اٹھالیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

پنجاب کی قومی شاہرات پر شدید دھند کا راج | Abb Takk Newsپنجاب کی قومی شاہرات پر شدید دھند کا راج | Abb Takk News
مزید پڑھ »

افسران کی تقرریاں اور تبادلے، پنجاب میں کیا چل رہا ہے؟افسران کی تقرریاں اور تبادلے، پنجاب میں کیا چل رہا ہے؟پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ڈیڑھ سال کے عرصے میں پانچ آئی جی اور تین چیف سیکرٹری تبدیل کیے گئے ہیں، پی ٹی آئی حکومت کا کہنا ہے کہ ان تقرریوں اور تبادلوں کا مقصد صوبے کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:20