دعا منگی کیس: تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

دعا منگی کیس: تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

دعا منگی کیس: تفتیشی اداروں نے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ARYNewsUrdu DuaMangi

ذرایع کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں سے دو مشتبہ افراد کو تفتیشی اداروں نے حراست میں لیا ہے، جنھیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔اغوا کاروں نے تین دن پہلے تھانہ عزیز بھٹی کی حدود میں پولیس اہل کاروں پر فائرنگ کی تھی، پولیس ذرایع کا کہنا ہے کہ عزیز بھٹی واقعے اور ڈیفنس میں حارث پر حملے میں ایک ہی پستول استعمال ہوا۔

تاوان کی وصولی کے لیے دعا منگی کو اغوا کرنے کے کیس میں یہ ایک نیا موڑ ہے، عزیز بھٹی اور ڈیفنس میں استعمال ہونے والی گولیوں کے خول میچ کر گئے ہیں، اور اب دو مشتبہ افراد بھی حراست میں لے لیے گئے ہیں، تاہم اغوا کے بعد دعا منگی کو کہاں رکھا گیا، تاوان کے لیے کتنی رقم ادا کی گئی، یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہیں۔ذرایع کے مطابق تاوان کی رقم ساؤتھ زون میں مسجد کے قریب ادا کی گئی تھی، اہل خانہ نے پولیس سمیت کسی ادارے کو اعتماد میں نہیں...

خیال رہے کہ دعا منگی کو 30 نومبر کو کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان بخاری سے نامعلوم اغوا کاروں نے اٹھایا تھا، جب کہ اس کے ساتھ موجود دوست حارث کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کیس میں تاوان کی ادائیگی کا انکشاف | Abb Takk Newsدعا منگی کیس میں تاوان کی ادائیگی کا انکشاف | Abb Takk News
مزید پڑھ »

دعا منگی کی بازیابی کے بعد والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے خاموشی توڑ دیدعا منگی کی بازیابی کے بعد والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے خاموشی توڑ دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں ایک ہفتہ قبل اغواءہونے والی دعا منگی آ خر کار
مزید پڑھ »

دعا منگی کیس: تاوان کیلئے معاملات پاکستان سے باہر طے کئے، تفتیشی حکامدعا منگی کیس: تاوان کیلئے معاملات پاکستان سے باہر طے کئے، تفتیشی حکامدعا منگی کیس: تاوان کیلئے معاملات پاکستان سے باہر طے کئے، تفتیشی حکام تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی میں اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی - ایکسپریس اردوکراچی میں اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی - ایکسپریس اردودعا منگی کی رہائی مبینہ طورپرتاوان کے عوض عمل میں آئی۔
مزید پڑھ »

دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیدعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

دعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامیدعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامیدعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامی Pakistan SindhPolice DuaMangiCase BackToHome Ransom sindhpolicedmc pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:10:33