دعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامی

پاکستان خبریں خبریں

دعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

دعا منگی کی بازیابی میں کراچی پولیس کی مکمل ناکامی Pakistan SindhPolice DuaMangiCase BackToHome Ransom sindhpolicedmc pid_gov

کی مکمل ناکامی سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس دعا منگی کو بازیاب کرانے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے، تاوان کی ادائیگی کے بعد ہی دعا ایک ہفتے بعد گھر پہنچی، معلوم ہوا ہے کہ تاوان کی ادائیگی اور دعا کی رہائی کا طریقہ کار سوشل میڈیا پر طے ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دعا منگی کے اغوا میں ہائی ٹیک گروہ ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اغوا کاروں نے دعا کے اہل خانہ سے بات کے دوران ویڈیو کال پر گھر کا جائزہ بھی لیا تھا، دعا کے اغوا میں ملوث گروہ پر پہلے بھی شہر میں واردات کا شبہ ہے، مئی میں ڈیفنس ہی...

گزرنے کے بعد بھی بسمہ کیس کے ملزمان گرفتار نہیں ہوئے، سندھ پولیس دعا منگی کے کیس میں بھی مکمل طور پر بے بس نظر آ رہی ہے۔صورت حال بتا رہی ہے کہ بسمہ کے بعد دعا منگی کے کیس میں بھی پولیس خاموشی اختیار کر کے اس کیس کو رفتہ رفتہ بھول جائے گی۔ ہائی پروفائل کیس میں پولیس سمیت دیگر تحقیقاتی ادارے بھی کام کر رہے تھے تاہم دعا کو تاوان کے ذریعے ہی رہائی ملی، جب کہ پولیس اغوا کاروں کی گاڑی سے مماثلت رکھنے والی گاڑی برا?مد کرنے تک ہی محدود رہی، ایک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی پولیس کو ملزمان سے متعلق ایک بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیدعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پولیس نے دعا منگی کی بازیابی کیلیے شہریوں سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردوپولیس نے دعا منگی کی بازیابی کیلیے شہریوں سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردومغویہ کا سراغ نہ مل سکا، پریس کلب پر دعا منگی کے قریبی عزیزوں اور دیگر کا مظاہرہ
مزید پڑھ »

دعا منگی کی بازیابی کے بعد والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے خاموشی توڑ دیدعا منگی کی بازیابی کے بعد والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے خاموشی توڑ دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں ایک ہفتہ قبل اغواءہونے والی دعا منگی آ خر کار
مزید پڑھ »

دعا منگی کیس میں تاوان کی ادائیگی کا انکشاف | Abb Takk Newsدعا منگی کیس میں تاوان کی ادائیگی کا انکشاف | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:56:09