کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں ایک ہفتہ قبل اغواءہونے والی دعا منگی آ خر کار
خیریت سے اپنے گھر پہنچ گئی ہے تاہم میڈیا میں یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ دعا منگی کو تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کیا گیا ہے تاہم اہل خانہ کی جانب سے کسی قسم کی بھی تفصیلات جاری نہیں کی جارہی ہیں اور انہوں نے تمام معاملات کو صیغہ راز میں رکھا ہواہے اور پولیس کے ساتھ بھی تعاون نہیں کیا جارہا۔تفصیلات کے مطابق دعا منگی کی گھر واپسی پر ان کے والد ڈاکٹر نثار احمد منگی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” اللہ کی رحمت اور سندھ سمیت پاکستان بھر کے عوام کی دعاﺅں کے باعث میری بیٹی دعا منگی باحفاظت گھر پہنچ...
لڑکی کے ماموں وسیم منگی نے بھی دعا منگی کے گھر واپس آنے کی تصدیق کر دی تھی جبکہ میڈیا میں یہ خبریں بھی زیر گردش ہیں کہ دعا منگی کے اہل خانہ پولیس کے ساتھ کچھ بھی تعاون نہیں کر رہے ہیں جبکہ گھر والے پہلے ہی پولیس کی کارروائی پر عد م اطمینان کا اظہار کر چکے ہیں ، پولیس افسران کا کہناہے کہ رابطے کر رہے ہیں ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی گھر واپس پہنچ گئی - ایکسپریس اردودعا منگی کی رہائی مبینہ طورپرتاوان کے عوض عمل میں آئی۔
مزید پڑھ »
کراچی سے اغوا ہونیوالی دعا منگی گھر پہنچ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ہفتہ قبل خیابان بخاری سے اغوا ہونیوالی دعا منگی گزشتہ
مزید پڑھ »
کراچی: مغوی طالبہ دعا منگی بخیریت گھر پہنچ گئیںکراچی کے علاقے ڈیفینس سے 30 نومبر کو اغوا کی جانے والی طالبہ دعا منگی بخیریت گھر پہنچ گئی ہیں۔ دعا کے ماموں اعجاز منگی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ دعا گھر پہنچ چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
پولیس نے دعا منگی کی بازیابی کیلیے شہریوں سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردومغویہ کا سراغ نہ مل سکا، پریس کلب پر دعا منگی کے قریبی عزیزوں اور دیگر کا مظاہرہ
مزید پڑھ »