Faisalabad Murder
فیصل آباد:جعلی پیر نے دو سوتیلے بچوں کو قتل کرنے کے بعد لاشیں نہر میں پھینک دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق جعلی پیر نے ایک ماہ قبل چار بچوں کی ماں سے پسند کی شادی کی تھی،پولیس نے شک کی بنیاد پر ملزم سے تفتیش کی تو ملزم نے اعتراف جرم کرتے سنسنی خیر انکشافات کئے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے بیان میں بتایا کہ شادی سے پہلے بھی خاتون کے چار سالہ بیٹے کو قتل کرکے لاش ڈسکہ نہر میں پھینکی جبکہ دو روز قبل آٹھ سالہ سوتیلی بیٹی نورفاطمہ کو بھی نہر میں پھینکنے کے بعد اس کے اغوا کا مقدمہ درج کرایاتھا۔
ڈی ایس پی کے مطابق ملزم کا کہنا ہے کہ بچوں کے اخراجات پورے نہ کر پانے کی وجہ سے انہیں قتل کیا،ملزم کے اعتراف جرم کے بعد آٹھ سالہ نور فاطمہ کی تلاش کیلئے ریسکیو کی مدد لی ہے اور واقعہ کا مقدمہ منصور آباد درج کرلیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئی ہے جو ان ’4 پیر‘ والے گدھوں کو بچائے؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت کا تمام اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سوتیلے باپ نے کمسن بچوں کو قتل کردیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
دعا منگی کیس میں تاوان کی ادائیگی کا انکشاف | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پینتیسویں سارک چارٹر ڈے پر وزیراعظم عمران خان کا پیغام | Abb Takk News
مزید پڑھ »