پاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ، ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات

اسلام آباد: پاک بحریہ کے جہازوں معاون اور اصلت نے نائیجیریا کا دورہ کیا پاک بحریہ نے لاگوس میں میڈیکل کیمپ کے ذریعے ہزاروں افراد کو طبی سہولیات فراہم کیں۔

پاک بحریہ کی افریقی ممالک میں بحری سفارتکاری دو جہازوں معاون اور اصلت کا نائیجیریا کا دورہ۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں نے لاگوس میں میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا جس میں ہزاروں افراد کو علاج، آپریشنز اور ادویات کی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ نائیجیرین عوام نے پاک بحریہ کے خیرسگالی کے اس اقدام کو سراہا اور پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

اپنے دورہ کے دوران پاک بحریہ کے مشن کمانڈر نے نائیجیرین حکام سے ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کی حالت زار سے بھی نائیجیرین حکام کو آگاہ کیا گیا۔ دورےکے آخر میں دونوں ممالک کے جہازوں نے مشترکہ مشقوں میں بھی حصہ لیا۔ دورے کا مقصد پاکستان کے مثبت امیج کا فروغ، دوطرفہ بحری تعاون کا مزید استحکام اور انسانی ہمدردی کے جذبے کو فروغ دینا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی کے بحریہ ٹاؤن میں مسجد کا افتتاحراولپنڈی کے بحریہ ٹاؤن میں مسجد کا افتتاحمسجد 35 ہزار اسکوائر فٹ پر تعمیر کی گئی ہے جس کی دو منزلہ مسجد میں ایک ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

پاک چین سرحد 2دن کے لیے کھولنے کا فیصلہپاک چین سرحد 2دن کے لیے کھولنے کا فیصلہمصیبت میں دوست ہی کام آتے ہیں یہ بات سچ ثابت ہوگئی۔۔۔۔۔ سرحد کتنے روز کے لیے کھولی جائے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے کس صوبے کو کرپشن سے پاک کرنے کا اعلان کردیا؟وزیر اعظم نے کس صوبے کو کرپشن سے پاک کرنے کا اعلان کردیا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نےواضح کیا ہےکہ پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

لکمل ڈینگی کا شکار، پاک لنکا سیریز سے باہرلکمل ڈینگی کا شکار، پاک لنکا سیریز سے باہرلکمل ڈینگی کا شکار، پاک لنکا سیریز سے باہر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان اور چین خطے کو منشیات سے پاک علاقہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے پر متفقپاکستان اور چین خطے کو منشیات سے پاک علاقہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے پر متفقپاکستان اور چین خطے کو منشیات سے پاک علاقہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے پر متفق Read News pid_gov MoIB_Official XHNews ChinaPak PANGCHUNXUE ShehryarAfridi1
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 08:52:11