پاکستان اور چین خطے کو منشیات سے پاک علاقہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے پر متفق Read News pid_gov MoIB_Official XHNews ChinaPak PANGCHUNXUE ShehryarAfridi1
کیا ہے ۔ یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں انسداد منشیات کے وزیرمملکت شہریار خان آفریدی اور پاکستان میں چینی سفارتخانے کے نائب سربراہ PANG CHUNXUE کے درمیان ایک ملاقات میں ہوا ۔شہریار آفریدی نے کہاکہ پاکستان نے منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اپنی
سرحدوں پرسخت انتظامات کیے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نے منشیات اور منی لانڈرنگ میں ملوث جرائم پیشہ عناصر کے بارے میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا بینک تیار کیا ہے ۔PANG CHUNXUE نے کہاکہ چین اور پاکستان انسداد منشیات کی کارروائیوں میں بہترین تعاون کررہے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچزکے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان - ایکسپریس اردوشائقین کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹکٹوں کی مالیت پچاس روپے مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قدر گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 85250 روپے اور دس گرام سونا 73088 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھ »
پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ مکمل، جیسن رائے، ہیلز اور معین علی منتخب - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت:خاتون کی اجتماعی عصمت دری اور قتل واقعہ،چاروں ملزم انکاونٹر میں ہلاکبھارت:خاتون کی اجتماعی عصمت دری اور قتل واقعہ،چاروں ملزم انکاونٹر میں ہلاک India Hyderabad RapeCase PoliceEncounter GangRape PMOIndia narendramodi RahulGandhi UN unwomenindia
مزید پڑھ »