پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ مکمل، جیسن رائے، ہیلز اور معین علی منتخب - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ مکمل، جیسن رائے، ہیلز اور معین علی منتخب - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں پلاٹینم کیٹیگری میں پہلی پِک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی تھی جنہوں نے انگلینڈ کے جیسن رائے کا انتخاب کیا۔ PSL5 PSLDraft

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لیگ میں پہلے کھلاڑی کے انتخاب کا موقع ملا اور انہوں نے جیسن رائے کی خدمات حاصل کیں— فائل فوٹو: اے ایف پی

کراچی کنگز نے شاندار انتخاب کرتے ہوئے مایہ ناز انگلش بلے باز ایلکس ہیلز کا پلاٹینم کیٹیگری میں انتخاب کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلین آل راؤنڈر بین کٹنگ کو منتخب کیا جبکہ ملتان نے ڈائمنڈ کیٹگری کے بجائے پہلی وائلڈ کارڈ انٹری کو آزماتے ہوئے سلور کیٹیگری کو ترجیح دیتے ہوئے 27سالہ ذیشان اشرف کو منتخب کیا۔

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آنے والے شرجیل پر تین سال کی پابندی لگا دی گئی تھی تاہم اب پابندی کے خاتمے کے بعد ان کی کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کی فائنل ڈرافٹنگ جاری کر دی گئیپاکستان سپر لیگ کی فائنل ڈرافٹنگ جاری کر دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے دوران پاکستان میں کرکٹ کے عالمی ستارے پاکستان میں جگمگائیں گے۔ ڈیل اسٹین، جیسن رائے، ایلکس ہیلز سمیت عالمی کرکٹرز ملکی سونے میدان آباد کریںگے۔ شرجیل خان دو سال میگا ایونٹ میں ہوم گراؤنڈ پر کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔ حیران کن طور پر آل راؤنڈر شعیب ملک ملتان کی بجائے پشاور زلمی کی طرف سے کھیلتے ہوئے نظر آئینگے۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملیقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملیقومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کراچی کنگز کی قیادت نہیں ملی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگیپی ایس ایل 5 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہوگی PSL2020 Drafting Ceremony Held Lahore thePSLt20 TheRealPCB PSLDraft2019
مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔ Read News RealHa55an TheRealPCB
مزید پڑھ »

ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد 61 ہوگئی - ایکسپریس اردوساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد 61 ہوگئی - ایکسپریس اردوپاکستان نے سونے کے 14، چاندی کے 18 اور کانسی کے 29 میڈلز اپنے نام کیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 17:57:00