پاکستان سپر لیگ کی فائنل ڈرافٹنگ جاری کر دی گئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان سپر لیگ کی فائنل ڈرافٹنگ جاری کر دی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے دوران پاکستان میں کرکٹ کے عالمی ستارے پاکستان میں جگمگائیں گے۔ ڈیل اسٹین، جیسن رائے، ایلکس ہیلز سمیت عالمی کرکٹرز ملکی سونے میدان آباد کریںگے۔ شرجیل خان دو سال میگا ایونٹ میں ہوم گراؤنڈ پر کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔ حیران کن طور پر آل راؤنڈر شعیب ملک ملتان کی بجائے پشاور زلمی کی طرف سے کھیلتے ہوئے نظر آئینگے۔

تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے، چھ فرنچائز نے اپنے من پسند کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا۔

پلاٹینم کیٹیگری میں ملتان سلطان کی تیسری پک تھی اور انہوں نے انگلش آل راؤنڈر معین علی کو منتخب کیا جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اس کیٹیگری میں جنوبی افریقہ کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین کو چنا۔ کراچی کنگز نے شاندار انتخاب کرتے ہوئے مایہ ناز انگلش بلے باز ایلکس ہیلز کا پلاٹینم کیٹیگری میں انتخاب کیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں سرفراز احمد، محمد نواز، شین واٹسن، احمد شہزاد، عمر اکمل، محمد حسنین، نسیم شاہ، احسن علی کو ریٹین رکھا گیا تھا جبکہ پلاٹینم میں جیسن رائے کو منتخب کیا، ڈائمنڈ میں...

ملتان سلطان کی ٹیم میں محمد عرفان، شاہد آفریدی، جیمز وینس، جنید خان، شان مقصود، علی شفیق، محمد الیاس کو ریٹین رکھا گیا تھا جبکہ پلاٹینیم کھلاڑیوں میں معین علی اور ریلی روسو کو منتخب کیا گیا ہے، ڈائمنڈ میں ذیشان اشرف اورروی بوپارا شامل ہیں، گولڈ میں سہیل تنویر ہیں، خوشدل شاہ، عثمان قادر، فریبن ایلن سلور میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے، ایمرجنگ میں انڈر 19 ٹیم کے کپتان روحیل نذیر کو رکھا گیا ہے جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں عمران طاہر اور بلاول بھٹی شامل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گمحسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu HasanAli
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوریایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوریپاکستان کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اسپیکر نینسی پلوسی کی ٹرمپ کے مواخذے کے آرٹیکلز ڈرافٹ کرنے کی ہدایت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیفلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:18:40