ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم پاکستان کو فوری طور پر فراہم کی جائے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق ایشیاء ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالرکی منظوری دے دی ہے، پاکستان کے لیے اس قرض کی منظوری ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے دی گئی ہے۔ اعلامیےمیں بتایا گیا کہ قرضہ آئی ایم ایف کی تجویز کردہ معاشی اصلاحات پروگرام کا حصہ ہے، قرضے کی منظوری آئی ایم ایف پروگرام پرسنجیدگی سے عملدرآمد دیکھ کردی گئی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی معیشت کو مضبوط اور بیرونی رسک کو کم کرنے کے خواں ہے، رقم پاکستان کو فوری طور پرفراہم کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری - ایکسپریس اردوایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 30 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری - ایکسپریس اردوفراہم کردہ رقم سے پاکستان کی معیشت کو منفی اثرات سے بچانے میں مدد ملے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک
مزید پڑھ »

حماد اظہر کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقاتحماد اظہر کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقاتوفاقی وزیر حماد اظہر نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات کے دوران بینک کو اسلام آباد میں علاقائی مرکز اور گیٹ وے دفتر قائم کرنے کی دعوت دی۔
مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیفلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:20