عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov

کی منظوری دے دی۔ انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈزیز میں 500 بیڈز ہوں گے، ہسپتال کے قیام پر 5 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈاکٹر طاہر شمسی سے ملاقات کے بعد ہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا۔ ڈاکٹر طاہر شمسی نے وزیراعلیٰ کی توجہ خون کی بیماریوں کی طرف مبذول کروائی۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ خون کی

بیماریوں کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولت دیں گے۔ سردار عثمان بزدار نے اس ضمن میں سفارشات اور ایکشن پلان مانگ لیا۔ وزیراعلی جناح ہسپتال میں انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی بنانے کا پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق جناح ہسپتال میں دل کے ہسپتال کے قیام کے لئے بھی جلد اقدامات شروع ہوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar InternationalDayofPersonswithDisabilities InternationalDisabilityDay DisabledPersons UnitedNations UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Read News Punjab LocalBodyElection Preparation PTIGovernment PTIPunjab CMPunjab UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK TeamSarwar CMPunjabPK ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے پہلے سال 55 کروڑ کے اخراجات کم کیے: فیاض الحسن چوہانعثمان بزدار نے پہلے سال 55 کروڑ کے اخراجات کم کیے: فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی کارکردگی شہباز شریف سے کئی گنا بہتر ہے، فیاض الحسن چوہانعثمان بزدار کی کارکردگی شہباز شریف سے کئی گنا بہتر ہے، فیاض الحسن چوہانعثمان بزدار کی کارکردگی شہباز شریف سے کئی گنا بہتر ہے، فیاض الحسن چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 17:17:10