عثمان بزدار کی کارکردگی شہباز شریف سے کئی گنا بہتر ہے، فیاض الحسن چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان تحریکِ انصاف کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پہلی بار منتخب عثمان بزدار کی کارکردگی تجربہ کار شہباز شریف سے کئی گنا بہتر ہے۔
فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں سابق حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے دورِحکومت میں رشتے داروں کی سیکیورٹی پر کروڑوں روپے خرچ آتا تھا، عثمان بزدار نے سیکیورٹی کے خرچے میں 55 کروڑ روپے کی کمی کی۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے 8،8 کیمپ آفس ہوتے تھے جبکہ پنجاب کے حالیہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ایک بھی کیمپ آفس نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عثمان بزدار نے مہمان نوازی فنڈ میں آٹھ کروڑ روپے کمی کی ہے، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے خرچ میں ایک سال کے دوران 60 فیصد کمی کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عثمان بزدار نے پہلے سال 55 کروڑ کے اخراجات کم کیے: فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھ »
فیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیافیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیا Fayazchohanpti pid_gov
مزید پڑھ »
فیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیافیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیا UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI pid_gov GOPunjabPK Fayazchohanpti
مزید پڑھ »
فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر پنجاب کا وزیراطلاعات بنادیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی رہنماء ایک بار پھر میدان میں آگئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »