عثمان بزدار نے پہلے سال 55 کروڑ کے اخراجات کم کیے: فیاض الحسن چوہان

پاکستان خبریں خبریں

عثمان بزدار نے پہلے سال 55 کروڑ کے اخراجات کم کیے: فیاض الحسن چوہان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے پہلے سال 55 کروڑ کے اخراجات کم کیے، سوا 9 لاکھ کنال سرکاری اراضی واگزار کرائی۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو

ئے کہا سابق حکومت نے ملک کو 21 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا، وزیراعلیٰ پنجاب نے 60 فیصد اخراجات کم کر دیئے، شہباز شریف کے رشتے داروں پر 2 ہزار سے زائد اہلکار تعینات تھے، ان کے 8، 8 کیمپ آفس تھے، شہباز شریف کا ایک کیمپ آفس بھی لاہور میں نہیں تھا، عثمان بزدار نے خاموشی کے ساتھ کام کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک بھی کیمپ آفس نہیں ہے۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا عثمان بزدار نے پہلے سال 55 کروڑ کے اخراجات کم کیے، سوا 9 لاکھ کنال سرکاری اراضی واگزار کرائی، طلال چودھری، دانیال عزیز، جاوید لطیف جیسے لوگ قابض تھے، ایک سال میں ساڑھے 10 ارب روپے قرض واپس کیا، جنوبی پنجاب کیلئے 35 فیصد بجٹ مختص کیا گیا، بے سہارا لوگوں کیلئے شیلٹر ہومز بنائے گئے۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا پنجاب میں ضلعی، صنعتی، سپیشل ایجوکیشن پالیسی منظور ہوئی، پہلے سال ہی پنجاب میں 9 یونیورسٹیوں کی تعمیر شروع ہوئی، شیر شاہ سوری کی طرح عثمان بزدار کی بھی تعریف ہونی چاہیئے، پہلے سال ہی 9 ہسپتالوں کی تعمیر شروع ہوگئی، پہلی بار پنجاب میں سرکاری لنگر خانے کھولے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Read News Punjab LocalBodyElection Preparation PTIGovernment PTIPunjab CMPunjab UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK TeamSarwar CMPunjabPK ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar InternationalDayofPersonswithDisabilities InternationalDisabilityDay DisabledPersons UnitedNations UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsعثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کیا کوئی عثمان بزدار کی جگہ لے سکتا ہے، جو ان کی جگہ لینا چاہتا ہے اس کو کیا کرنا ہوگا؟ تحریک انصاف کے رہنما نے مشورہ دے دیاکیا کوئی عثمان بزدار کی جگہ لے سکتا ہے، جو ان کی جگہ لینا چاہتا ہے اس کو کیا کرنا ہوگا؟ تحریک انصاف کے رہنما نے مشورہ دے دیارائے ونڈ (آن لائن)صوبائی وزیرپنجاب ملک اسد علی کھوکھر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے
مزید پڑھ »

دبنگ وزیراطلاعت بنوں گا، فیاض چوہان کاتازہ بیاندبنگ وزیراطلاعت بنوں گا، فیاض چوہان کاتازہ بیانپنجاب کے دوبارہ وزیراطلاعات بننے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ’دبنگ انداز‘ میں فرائض نبھاؤں گا SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-29 01:16:37