دبنگ وزیراطلاعت بنوں گا، فیاض چوہان کاتازہ بیان

پاکستان خبریں خبریں

دبنگ وزیراطلاعت بنوں گا، فیاض چوہان کاتازہ بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پنجاب کے دوبارہ وزیراطلاعات بننے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ’دبنگ انداز‘ میں فرائض نبھاؤں گا SamaaTV

پنجاب کے دوبارہ وزیراطلاعات بننے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ’دبنگ انداز‘ میں فرائض نبھاؤں گا۔

فیاض الحسن چوہان پہلے بھی پنجاب کے وزیراعلیٰ رہے ہیں اور ان کا تقریباً ایک سالہ کیریئر تنازعات سے بھرپور رہا۔ ایک مرتبہ انہوں نے ایک خاتون اداکارہ کی ذات کو نشانہ بنایا اور پھر شدید ردعمل کے بعد اس پر معافی مانگی۔ دوسری مرتبہ فیاض الحسن چوہان نے ہندو کمیونٹی کو نشانہ بنایا اور انتہائی نازیبا زبان استعمال کی جس کی ہندو کمیونٹی سمیت پورے ملک نے مذمت کی اور فیاض الحسن چوہان کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹا دیا مگر کچھ عرصہ بعد انہیں دوبارہ کابینہ میں شامل کیا گیا۔

پیر کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک مرتبہ پھر فیاض چوہان کو وزیر اطلاعات بنا دیا ہے جس پر فیاض چوہان نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات و ثقافت کا قلمدان دوبارہ دینے پر وزیراعظم عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا مشکور ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پوری تندہی، جاں فشانی اور دبنگ انداز میں موجودہ حکومت کی ترجمانی کا حق ادا کروں گا۔ پی ٹی آئی حکومت بالخصوص سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھوں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیافیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیافیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیا Fayazchohanpti pid_gov
مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیافیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیافیاض الحسن چوہان کی پھر واپسی، دوبارہ وزارت اطلاعات کا قلمدان مل گیا UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI pid_gov GOPunjabPK Fayazchohanpti
مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کو ایک مرتبہ پھر پنجاب کا وزیراطلاعات بنادیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہانپی ٹی آئی رہنماء ایک بار پھر میدان میں آگئے۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:18:12