حسن علی کی اہلیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں گم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu HasanAli
گوجرانوالہ: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی اہلیہ سامعیہ پاکستان کی خوبصورتی کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔
حسن علی اور اہلیہ نے اسلام آباد میں واقع فیصل مسجد کا دورہ کیا، بعدازاں دونوں یادگار پاکستان بھی گئے، نوبیاہتا جوڑے نے رات کا کھانا نجی ہوٹل میں کھایا۔یاد رہے کہ حسن علی اور اُن کی بھارتی اہلیہ سامعیہ شادی کے بعد پہلی بار 30 نومبر نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے دبئی سے سیالکوٹ پہنچیں تھی جس کے بعد وہ اپنے سسرال بھی گئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نےفواد حسن فواد کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دیاسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کے مقدمے میں فواد حسن فواد
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »
عوام نے صدر کی اہلیہ کو شرمندہ کردیاعوام نے صدر کی اہلیہ کو شرمندہ کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سابق صدرآصف علی زرداری کی جانب سے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرسابق صدرآصف علی زرداری کی جانب سے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر AsifAliZardari Bail FormerPresident PPP Hospitalized BailOnMedicalGrounds Health Court BBhuttoZardari AAliZardari AseefaBZ PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر - ایکسپریس اردومجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ ڈالے جاچکے ہیں، علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے، آصف زرداری
مزید پڑھ »