عوام نے صدر کی اہلیہ کو شرمندہ کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
واشنگٹن: امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کی سج دھج والی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔
امریکی صدر ٹرمپ کی اہلیہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے وائٹ ہاؤس کی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کرسمس کی تیاریوں اور سجاوٹ کو دکھایا۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کی چمک دھمک اور سجاوٹ کی وجہ کرسمس کی آمد ہے، میں اس نمائش کے ذریعے اپنی حب الوطنی کا ثبوت دینا چاہتی ہوں تاکہ آپ بھی دیکھ سکیں۔
امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کی نسبت امسال وائٹ ہاؤس کی سجاوٹ کو سادہ مگر پہلے سے زیادہ روشن رکھا گیا ہے، علاوہ ازیں دیگر حصوں میں بھی رنگ و روغن اور صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا سے شرمناک شکست پی سی بی نے عوام کو صبر کی تلقین کردی11:06 AM, 4 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ،نیب نے شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لے لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے آشیانہ ہاﺅسنگ کیس میں شہبازشریف کی ضمانت منسوخی
مزید پڑھ »