اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے آشیانہ ہاﺅسنگ کیس میں شہبازشریف کی ضمانت منسوخی
رجسٹرار احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر اعتراض عائد کردیا
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی اپیل پر سماعت ہوئی، نیب کی جانب سے وکیل نعیم بخاری پیش ہوئے،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،نعیم بخاری نے کہاکہ شہبازشریف اس وقت ملک میں نہیں ہیں،لاہورہائیکورٹ نے فروری 2019 کو ضمانت منظور کی تھی ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ کیا شہبازشریف کوذاتی حیثیت میں بلایاگیاتھا؟نعیم بخاری نے کہا کہ بلایانہیں گیا،لیکن عدالتی فیصلہ کچھ بھی ہوسکتاہے،چیف جسٹس پاکستا ن نے استفسارکیاکہ کیا کوئی اس کیس میں...
چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ لگتاہے آشیانہ ہاؤسنگ کیس نے عدالتوں کوکافی مصروف رکھا،نعیم بخاری ایڈووکیٹ نے کہاکہ آشیانہ تو بنا ہی نہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آشیانہ بنا نہیں لیکن وکلا کا کافی کچھ بن گیا۔پاکستانی شہری نے 9 لاکھ روپے کی پرانی سوک گاڑی پر 7 لاکھ روپے لگا کر نئی سے بھی بہتر بنا ڈالا وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ کیس میں 2 وعدہ معاف گواہوں کی درخواستیں منظورجبکہ 2 کی مستردہوئیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے اپناجرم تسلیم کرنا لازم ہے،نعیم بخاری نے کہا کہ پیسوں کی منی ٹریل موجود ہے کہ فواد حسن فواد نے پیسے لیے،شہبازشریف نے بولی کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنائی،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیاکہ بتائیں معاملہ اینٹی کرپشن میں کس نے بھجوایا؟نعیم بخاری نے کہا کہ شہبازشریف نے اینٹی کرپشن کوکیس بھجوایا، مقصدکم ترین بولی دینے والے کوحراساں...
چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ اس معاملے میں بھی پہلے کے مقدمات کی طرح کچھ نہیں ،کیانیب یہ چاہتاہے کہ لوگ سالوں تک جیلوں میں پڑے رہیں؟نعیم بخاری نے کہاکہ چاہتے ہیں ہائیکورٹ نے جو فیصلہ دیا ہے وہ ٹرائل پر اثر انداز نہ ہو،ہائیکورٹ کے فیصلے کاپیرا 8 اور 9 اثر انداز نہ ہوں،عدالت نے کہاکہفیصلے کاپیرا8اور9اس کیس کے ٹرائل پر اثر انداز نہیں ہو گا،نیب نے آشیانہ ہاﺅسنگ کیس میں شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی،سپریم کورٹ نے واپس لینے کی بنیاد پر درخواست نمٹا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
کرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
مزید پڑھ »
آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی - ایکسپریس اردومجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ ڈالے جاچکے ہیں، علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے، آصف زرداری
مزید پڑھ »