سپریم کورٹ نےفواد حسن فواد کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نےفواد حسن فواد کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کے مقدمے میں فواد حسن فواد

کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹاکر قراردیا ہے کہ درخواست گزار نئے نکات کے ساتھ ضمانت کے لئے ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔ دوران سماعت چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے ریما رکس دیے کہ اگر سپریم کورٹ نے ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ منی ٹریل کے بارے عدالت مطمئن نہیں ہوئی تو ٹرائل کورٹ میں درخواست گزار کا کیس متاثر ہوگا۔منگل کو تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تو فواد حسن فواد کے وکیل اشتہر علی اوصاف نے دلائل دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ جس پلازے کی بنیاد پر ان کے موئکل کے خلاف اثاثوں...

اتنی بڑی رقم تو نہیں دیتا،ظاہر ہے انھیں پتہ تھا کہ آدمی طاقتور پوسٹ پر ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے سوال اٹھایا کہ زمین کب خریدی گئی اورخریداری کے لئے اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی۔وکیل نے کہا کہ زمین 2013میں خریدی گئی اور درخواست گزار کے بھائی،اہلیہ اور بھابی 1986سے مشترکہ کاروبار کرہے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ لوگوں کے پاس اس سے پیسے ہیں ،اللہ ان کو اور بھی دے لیکن ہمیں بتائے کہ ان کے پاس پیسے کہاں سے آئے۔اشتہر اوصاف نے کہا کہ مشترکہ کاروبار کے پانچ سو میلین روپیہ ریٹرنز میں ظاہر کئے گئے ہیں۔عدالت کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نہ حکومت، نہ سپریم کورٹنہ حکومت، نہ سپریم کورٹہم نے سوچا تھا کہ موجودہ حکومت کے آتے ہی بہت سے شعبے بدل جائیں گے، تبدیلی صاف نظر آئے گی۔ اور کچھ نہیں تو کم از کم پاکستان کھیلوں کی دنیا میں... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،خواجہ آصف کیخلاف جامشوروجوائنٹ ونچرکیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیاسپریم کورٹ،خواجہ آصف کیخلاف جامشوروجوائنٹ ونچرکیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں خواجہ آصف کیخلاف جامشورجوائنٹ ونچر کیس
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ، ن لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ، ن لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،نیب نے شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لے لیسپریم کورٹ،نیب نے شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لے لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے آشیانہ ہاﺅسنگ کیس میں شہبازشریف کی ضمانت منسوخی
مزید پڑھ »

حالیہ تبادلوں میں شہبازشریف کے ساتھیوں کی پنجاب واپسی ، نیب مقدمے میں پھنسے فواد حسن فواد کیلئے بھی خوشخبری آگئیحالیہ تبادلوں میں شہبازشریف کے ساتھیوں کی پنجاب واپسی ، نیب مقدمے میں پھنسے فواد حسن فواد کیلئے بھی خوشخبری آگئیلاہور(ویب ڈیسک) پنجاب میں چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی سمیت ہونیوالے حالیہ
مزید پڑھ »

مشن ایکسٹینشن: 3 روزہ کارروائی کے دوران میں نے سپریم کورٹ میں کیا کچھ دیکھا؟ - Opinions - Dawn Newsمشن ایکسٹینشن: 3 روزہ کارروائی کے دوران میں نے سپریم کورٹ میں کیا کچھ دیکھا؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:31:35