نہ حکومت، نہ سپریم کورٹ

پاکستان خبریں خبریں

نہ حکومت، نہ سپریم کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

ہم نے سوچا تھا کہ موجودہ حکومت کے آتے ہی بہت سے شعبے بدل جائیں گے، تبدیلی صاف نظر آئے گی۔ اور کچھ نہیں تو کم از کم پاکستان کھیلوں کی دنیا میں... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang

ہم نے سوچا تھا کہ موجودہ حکومت کے آتے ہی بہت سے شعبے بدل جائیں گے، تبدیلی صاف نظر آئے گی۔ اور کچھ نہیں تو کم از کم پاکستان کھیلوں کی دنیا میں بہت آگے نکل جائے گا مگر موجودہ حکومت کھیلوں کا کیا کرتی، ایک بحران سے نکلتی ہے تو دوسرا بحران سامنے ہوتا ہے شاید منیر نیازی نے موجودہ حکومت ہی کے لئے کہا تھا کہ؎ایک کروڑ نوکریاں دینے والے اسد عمر پھر سے میدان میں آ گئے ہیں، پچاس لاکھ گھروں کا پتا نہیں ابھی تک کیا بنا...

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا یہ الیکشن جسے ملک بھر کی فیڈریشنز اور کھلاڑی سلیکشن قرار دے رہے ہیں، اس سلیکشن نما الیکشن میں 25سے زائد عہدیدار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ ایسوسی ایشن کے صدر خیر سے پانچویں بار اور سیکرٹری تیسری بار منتخب ہوئے ہیں حالانکہ پاکستان کی قومی سپورٹس پالیسی 2005پابند کرتی ہے کہ کوئی بھی شخص کسی ایک عہدے پر دو سے زائد مرتبہ منتخب نہیں ہو سکتا۔

قائداعظمؒ اولمپک ایسوسی ایشن کے پہلے پیٹرن انچیف تھے، بعد میں آنے والے گورنر جنرل اور صدور اس کے پیٹرن انچیف بنتے رہے، موجودہ صدر کو اس سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔ اس سارے کام کا سہرا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر کے سر ہے۔ یہ سب کچھ ایک کھلاڑی وزیراعظم کے عہد میں ہو رہا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے گورکھ دھندے میں عجیب جادو نگری ہے کہ وہاں مخصوص لابی ہی جیتتی ہے۔

پاکستانی کھیل پسپائی کی آخری حدوں کو چھو رہے ہیں۔ عمران خان کی حکومت اس پسپائی پر خاموش ہے، پارلیمنٹ بھی چپ، سپریم کورٹ کی نظر شاید اِدھر نہیں پڑی۔ رہے کھلاڑی تو وہ بےچارے مجبور ہیں اگر ووٹ نہ دیں تو ایکریڈیشن سے محروم ہو جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے اپنے لانے والوں کا پردہ رکھا نہ ہی لاج رکھی، سراج الحقحکومت نے اپنے لانے والوں کا پردہ رکھا نہ ہی لاج رکھی، سراج الحقحکومت نے اپنے لانے والوں کا پردہ رکھا نہ ہی لاج رکھی، سراج الحق ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

Tariq habib : طارق حبیب:-دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہواTariq habib : طارق حبیب:-دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہواRead dekhny hm v gy thy p ye tamasha na hwa Column by Tariq habib that is originally published on, Monday 02 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

ایک سال تک نہ خراب ہونے والا سیب امریکہ میں دستیابایک سال تک نہ خراب ہونے والا سیب امریکہ میں دستیابدو دہائی کے عرصے میں تیار کیے جانے والے اس سیب کو ایک سال تک فریج میں بغیر خراب ہوئے رکھا جا سکتا ہے اور اتوار سے امریکہ میں اس کی فروخت شروع ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »

فوری الیکشن نہ ہوئے تو سخت فیصلے بھی کرسکتے ہیں، فضل الرحمن - ایکسپریس اردوفوری الیکشن نہ ہوئے تو سخت فیصلے بھی کرسکتے ہیں، فضل الرحمن - ایکسپریس اردونواز شریف ڈاکٹروں کے کہنے پر بیرون ملک گئے تھے اور ان ہی کے کہنے پر واپس آئیں گے، سربراہ جے یو آئی (ف)
مزید پڑھ »

لندن برج کے حملہ آور کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہوسکالندن برج کے حملہ آور کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

پشاور میں ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا - ایکسپریس اردوپشاور میں ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کے احکامات کے باوجود ڈیڑھ سال بعد بھی پشاور کی ٹریفک کے لیے منصوبہ بندی نہیں کی جاسکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:11:27