لندن برج کے حملہ آور کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہوسکا
لندن: لندن برج کے قریب حملہ کرنے والے عثمان خان کا پاکستان سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوسکا اور بھارتی میڈیا کے تمام دعوے جھوٹے اور من گھڑت ثابت ہوگئے۔کے مطابق عثمان خان ان 9 مجرموں میں سے تھا جنہیں 2010 میں لندن سٹاک ایکسچینج پر حملے کی سازش کے الزام میں جیل بھیجا گیا تھا اور اسے دسمبر 2018 میں مشروط رہائی ملی تھی۔ لندن سٹاک ایکسچینج پر حملے کی سازش کیس کی وولوچ کی کراؤن کورٹ میں سماعت کے دوران یہ ثابت ہوچکا تھا کہ عثمان کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں اور ملزم برطانیہ میں پیدا ہوا، وہیں پرورش...
مقدمہ کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش کیے جانیوالے ثبوتوں کے تحت یہ بات واضح ہوگئی تھی کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی شخص عثمان خان اور اس کے ساتھیوں کی دہشت گرد منصوبہ بندی میں ملوث نہیں تھا۔ رپورٹ کے مطابق عثمان کے والدین آزاد کشمیر سے برطانیہ منتقل ہوئے تھے اور وہ برطانیہ کے شہر سٹاک آن ٹرینٹ میں پیدا ہوا جہاں اس نے پرسیا واک نامی علاقے میں پسماندہ حالات پرورش پائی اور محرومیوں کا شکار رہا۔ عثمان نے چھوٹی عمر میں ہی انتہا پسندوں سے متاثر ہو کر سکول چھوڑ دیا تھا اور المہاجرون نامی تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔ عثمان خان القاعدہ کے نظریات سے متاثر تھا۔ پاکستان کو ملوث کرنے کی بھارتی میڈیا کی کوششیں ایک بار پھر ناکام ہوئی ہیں اور اسے منہ کی کھانی پڑی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن برج حملہ کس نے کیا، شناخت ہو گئیلندن برج حملے کے ہلاک ملزم کی شناخت 28 سالہ عثمان خان کے نام سے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
لندن برج پر چاقو بردار کا حملہ، نواز شریف ٹیسٹ کیلئے ہسپتال نہیں پہنچ سکےلندن برج پر چاقو بردار کا حملہ، نواز شریف ٹیسٹ کیلئے ہسپتال نہیں پہنچ سکے NawazSharif London LondonBridge pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »
لندن برج حملہ: چاقو بردار عثمان خان کون تھا؟پولیس نے لندن برج حملے میں دو افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کرنے والے کا نام عثمان خان بتایا ہے جسے اس سے قبل شہر کی سٹاک ایکسچینج پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں جیل بھیجا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
لندن برج حملہ : داعش نے ذمہ داری قبول کرلیواضح رہے کہ 2 روز قبل لندن برج کے قریب چاقو بردار شخص نے حملہ کر کے 3 افراد کو ہلاک، جب کہ 3 کو زخمی کر دیا تھا
مزید پڑھ »
لندن برج حملہ: جیک میرٹ میں ’زندگی جینے کی تمنا‘ تھیلندن برِج حملے میں چاقو کے وار سے ہلاک ہونے والے 25 سالہ نوجوان جیک میرٹ کے والد نے اپنے بیٹے کو کچھ یوں بیان کیا ہے: ’ایک خوبصورت نوجوان جس نے ہمیشہ کمزور کا ساتھ دیا۔‘
مزید پڑھ »