لندن برج حملہ: چاقو بردار عثمان خان کون تھا؟

پاکستان خبریں خبریں

لندن برج حملہ: چاقو بردار عثمان خان کون تھا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

LondonBridge: لندن برج پر چاقو سے حملہ کرنے والے عثمان خان کون ہیں؟

اس سزا کے باعث انھیں جیل میں آٹھ برس سے زیادہ رکھا جا سکتا تھا۔ تاہم سنہ 2013 میں عدالت نے ان کی سزا کو ختم کر کے ایک نئی سزا دی جس کے مطابق، انھیں 16 برس کی سزا دی گئی جس میں سے عثمان کو جیل میں اس کی آدھی سزا کاٹنی تھی۔

یہ افراد شدت پسند تنظیم القاعدہ کے نظریے سے متاثر تھے اور برطانوی خفیہ تنظیم ایم آئی فائیو ان پر نظر رکھے ہوئے تھی۔ یہ افراد بیرونِ ملک ایک ایسا مدرسہ بنانے کے لیے فنڈز بھی بھیج رہے تھے جہاں اسلحے کو استعمال کرنے کی ٹریننگ ہونی تھی جس میں بعد میں خود عثمان نے بھی شریک ہونا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاکلندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاکلندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu londonbridge
مزید پڑھ »

لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn Newsلندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لندن برج حملے میں ملوث شخص کی شناخت ہوگئیلندن برج حملے میں ملوث شخص کی شناخت ہوگئیلندن برج حملے میں ملوث شخص کی شناخت ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:49