لندن برج حملے میں ملوث شخص کی شناخت ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

لندن برج حملے میں ملوث شخص کی شناخت ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لندن برج حملے میں ملوث شخص کی شناخت ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang

برطانوی پولیس نےلندن برج حملےمیں ملوث شخص کی شناخت 28 برس کے عثمان خان کے نام سےظاہر کردی ہے،جو اسٹیفرڈ شائر کا رہائشی تھا۔

مقامی پولیس کے مطابق عثمان خان نےجمعہ کی دوپہر لندن میں چاقو مار کر خاتون سمیت 2 افراد کو ہلاک اور 3 کو زخمی کردیاتھا۔لندن برج پر چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک برطانوی میڈیا کےمطابق عثمان خان اُن 9 مجرموں میں سےایک تھا، جنہیں 2010ء میں لندن اسٹاک ایکسچینج پر حملےکی سازش میں 2012ء سے2018ء تک کے لیے جیل کی سزا ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ چاقو بردار حملہ آور کے وار سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے، بعد ازاں حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn Newsلندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاکلندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاکلندن برج پر پولیس کی فائرنگ، چاقو بردار شخص ہلاک مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu londonbridge
مزید پڑھ »

سانحہ داتا دربار مقدمے میں ملوث ملزم کو 22مرتبہ پھانسی کی سزاسانحہ داتا دربار مقدمے میں ملوث ملزم کو 22مرتبہ پھانسی کی سزاملزم کو پھانسی کے علاوہ کون سی سزائیں سنائی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کے دو ایجنٹوں سمیت6 افراد گرفتارانسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کے دو ایجنٹوں سمیت6 افراد گرفتارانسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کے دو ایجنٹوں سمیت6 افراد گرفتار Islamabad FIA IslamabadAirport HumanSmugglers Arrested Agents pid_gov ICT_Police MoIB_Official ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس نے ایک شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا،ایک گرفتارلندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس نے ایک شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا،ایک گرفتارلندن برج پر چاقو کے وار سے لوگوں کے زخمی کرنے کے واقعے کے بعد برطانوی پولیس نے ایک شخص کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:35:27