ملزم کو پھانسی کے علاوہ کون سی سزائیں سنائی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ داتا دربار مقدمےمیں ملوث ملزم کو مجموعی طور پر 22مرتبہ پھانسی کی سزا سنا دی۔فیصلے کے مطابق مجرم محسن خان داتا دربار دھماکے میں ملوث پایا گیا، مجرم کو 11مرتبہ پھانسی کی سزا قتل کی دفعات کے تحت جبکہ 11مرتبہ پھانسی انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت سنائی گئی۔
مجرم کو ایک مرتبہ عمر قید،دیگر دفعات میں 168 سال قید،سانحہ میں ہلاک ہونے والے 11افراد کے لواحقین کو مجموعی طور پر 5،5لاکھ روپے فی کس بھی ادا کرنا ہو گا جبکہ سانحہ کے 24زخمیوں کو فی کس ایک ایک لاکھ روپے بھی ادا کرنا ہوں گے۔ پراسیکیوٹر عبدالرؤف وٹو نے عدالت کو بتایا کہ خود کش حملہ آور کی شناخت صدیق اللہ مہمند کے نام سے ہوئی تھی۔
خودکش حملہ آور صدیق اللہ اور ملزم محسن خان 8مئی کو لاہور آئے تھے، 8 مئ کو ہونےوالے داتا دربار سانحہ میں 11 افراد شہید جبکہ 24 افراد زخمی ہو گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون سےزیادتی،ملزم گرفتارکراچی: اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون سےزیادتی،ملزم گرفتار Pakistan Karachi PrivateHospital WardBoy DisabledWoman Rapped SindhPolice Arrested sindhpolicedmc MoIB_Official
مزید پڑھ »
بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشافکراچی : بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام میں کروڑوں روپے کی کرپشن کاانکشاف ہوا ، جس کے بعد کرپشن میں ملوث دوافسران کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیر خارجہ پومپیوایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیرخارجہ پومپیو Iran America Sanctions USForeignMinister MikePompeo SecPompeo StateDept
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے، وینا ملک - ایکسپریس اردوسپاہ سالار کی توسیع کو تنقید کا نشانہ بنانے والے افراد ملک دشمنی کے مترادف عمل میں ملوث ہیں، وینا ملک
مزید پڑھ »
لاہور پولیس کا کارنامہ، منشیات فروش کی اطلاع دینے والے شخص کی تفصیلات ملزم کو دےدیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقہ قلعہ گجر سنگھ کی پولیس کا انوکھا کارنامہ ایک
مزید پڑھ »
غلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہاان تینوں افراد کی رہائی کے بعد بالٹی مور میں اٹارنی مارلین موزبے نے کہا کہ 'تینوں افراد کو پولیس اور استغاثہ کی غلطی کی وجہ سے نوعمری میں گرفتار کیا گیا‘۔
مزید پڑھ »