بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ARYNewsUrdu
ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کا کہنا ہے
تحقیقات کے دوران متعدد یوتھ ڈیولپمنٹ مراکز صرف کاغذات میں پائے گئے،تحقیقات کے نتیجے میں بی بی ایس وائی ڈی میں کروڑوں روپے کی خوردبرد سامنے آئی ہےکرلیا ہے، ملزمان نے صرف کراچی میں 3 کروڑ 87 لاکھ کی خوردبردکی۔کے مطابق گرفتارملزمان میں ڈسٹرکٹ ایسٹ اور ویسٹ انچارج فیصل انصاری اور مینجر آئی ٹی برانچ بینظیربھٹوشہید یوتھ ڈیویلپمنٹ پروگرام ارسلان شامل ہیں جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع کی جانچ چل رہی ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق صوبے کے 17 اضلاع میں تربیت دینے والے اساتذہ، زیرتربیت افراد کے نام پر خوردبرد کی جارہی تھی اور یہ خوردبرد پروگرام کے ڈسٹرکٹ افسران گھوسٹ مراکز کے مالک پرائیویٹ افسران کے ذریعے کر رہے تھے اس ضمن میں فراڈ کیلئے مختلف افراد کے قومی شناختی کارڈ جمع کیے جاتے تھے اور انہیں تربیت کیلئے انرولڈ ظاہر کیا جاتا تھا۔
ڈپٹی ڈائریکٹراینٹی کرپشن کا کہنا تھا کہ پروگرام میں ہرطالبعلم کاوظیفہ 2500 روپےمقرر کیاگیا ، سندھ میں ہزاروں کی تعداد میں طلبارجسٹرتھے جبکہ ڈیولپمنٹ پروگرام میں 87 فیصد طلباء جعلی نکلے۔وا ضح رہے کہ گرفتار ملزم فیصل انصاری کراچی ایسٹ کا مینجر ہے، جس کے پاس ضلع ویسٹ کا اضافی چارج بھی ہے،خر د بر د کے حوالے سے ملزمان کو عدالت میں پیش کر کے ان کا جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا جبکہ دیگر اضلاع میں بھی ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں روانہ کی جائیں گی۔یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں اینٹی کرپشن ایسٹ نے...
اس کے علاوہ جعلی بلوں کے ذریعے90کروڑ روپے کا غبن کیا گیا ،ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے مطابق680گھوسٹ ملازمین کی تعیناتی بھی کی گئی ہے، ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ میں72کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی، گاڑیوں کی مرمت ودیگر مد میں41کروڑ روپے کی کرپشن کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاریعراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاری Iraq Baghdad Protests Protesters Corruption IraqGovt
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں کمیہفتے کے دوسرے کاروباری روز یعنی منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردوبارودی سرنگ دھماکے ضلع اننت ناگ اور حضرت بل میں ہوئے
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوسرچ آپریشن کے دوران خواتین کی بیحرمتی، بزرگوں کی تذلیل،بچوں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور 4 نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا
مزید پڑھ »
البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 6 افراد ہلاک، 150 زخمی - ایکسپریس اردوہلاکتیں ساحلی علاقوں میں کثیر المنزلہ عمارتیں گرنے کے باعث ہوئیں
مزید پڑھ »