کراچی: اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون سےزیادتی،ملزم گرفتار Pakistan Karachi PrivateHospital WardBoy DisabledWoman Rapped SindhPolice Arrested sindhpolicedmc MoIB_Official
کوگرفتارکرلیا گیا۔کراچی میں نجی اسپتال میں داخل معذورخاتون کے ساتھ وارڈ بوائے نے زیادتی کی کوشش کی۔ متاثرہ خاتون کے شوہرنے کہا کہ اپنی بیگم کو گزشتہ روزطبیعت بگڑ جانے پرنجی اسپتال میں لے کرگیا، ڈاکٹرز نے کہا کہ آئی سی یو میں داخل کرنا پڑے گا، آپ لوگ جائیں ہم مریض کا خیال رکھیں گے، صبح آیا توبیگم رورہی تھیں، انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ زیادتی کی
کوشش کی گئی اور وارڈ بوائے گلشن کو میری بیگم نے شناخت بھی کرلیا۔پولیس نے اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جس میں سی سی ٹی وی فوٹیج میں وارڈ بوائے کو دروازہ بند کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے جس نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی جبکہ واقعہ کا مقدمہ گلشن اقبال پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویزڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وارڈ بوائے کی معذور مریضہ سے زیادتی کی کوششوارڈ بوائے کی معذور مریضہ سے زیادتی کی کوشش تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »