انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کے دو ایجنٹوں سمیت6 افراد گرفتار Islamabad FIA IslamabadAirport HumanSmugglers Arrested Agents pid_gov ICT_Police MoIB_Official ImranKhanPTI
کے دو ایجنٹوں سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار افراد کو تفتیش و تحقیق کے لیے ایئرپورٹ سے منتقل کردیا گیا،ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دو ملزمان طلحہ شہزاد اور جواد غنی اپنے ہمراہ چار افراد کو پرواز کیو آر615- سے کمبوڈیا براستہ قطر لے جارہے تھے۔ دونوں ملزمان نے حریم ٹریول کے نام سے ایک جعلی ٹریول ایجنسی کی دستاویزات تیار کررکھی تھیں جو بغور معائنے پہ جعلی ثابت ہوئیں۔ طلحہ شہزاد اور جواد غنی نے اپنے ہمراہ جانے والے چاروں افراد سرفراز، ذیشان، نعمان اور حامد کو کاغذات میں...
ملازمین ظاہر کیا ہوا تھا لیکن جب ابتدائی طور پرپوچھ گچھ کی گئی تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ دونوں ملزمان نے چاروں افراد سے کمبوڈیا لے جانے کے لیے فی کس چار لاکھ 20ہزار روپے وصول کیے۔ملزمان نے کمبوڈیا کے ویزے جعلی دستاویزات کے ذریعے ویتنام سے حاصل کیے تھے۔ تفتیش میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ملزم طلحہ شہزاد کا ایک بھائی کمبوڈیا میں رہائش پذیر ہے اور وہ انسانی سمگلنگ میں ملوث ہے۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کرلیا ۔ اس ضمن میں مزید تفتیش و تحقیق جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موسمیاتی تبدیلیاں، انسانی حقوق متاثر ہورہے ہیں، امین اسلمموسمیاتی تبدیلیاں، انسانی حقوق متاثر ہورہے ہیں، امین اسلم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
دنیا کا سب سے وزنی انسانی گردہ نکال لیا گیا، وزن 7 کلو گرام - ایکسپریس اردوبھارت میں 56 سالہ شخص جینیاتی کیفیت کی وجہ سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھا۔
مزید پڑھ »
دوران ڈکیتی ننھی سدرہ کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار اسلحہ برآمدسرجانی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی ننھی سدرہ کے قتل کا واقعہ پر اہم پیشرفت ہوئی ہے مقدمہ میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا یہ گروہ مختلف علاقوں میں کئی وارداتوں میں ملوث ہے
مزید پڑھ »
غلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہاان تینوں افراد کی رہائی کے بعد بالٹی مور میں اٹارنی مارلین موزبے نے کہا کہ 'تینوں افراد کو پولیس اور استغاثہ کی غلطی کی وجہ سے نوعمری میں گرفتار کیا گیا‘۔
مزید پڑھ »
ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیر خارجہ پومپیوایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیرخارجہ پومپیو Iran America Sanctions USForeignMinister MikePompeo SecPompeo StateDept
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے، وینا ملک - ایکسپریس اردوسپاہ سالار کی توسیع کو تنقید کا نشانہ بنانے والے افراد ملک دشمنی کے مترادف عمل میں ملوث ہیں، وینا ملک
مزید پڑھ »