واضح رہے کہ 2 روز قبل لندن برج کے قریب چاقو بردار شخص نے حملہ کر کے 3 افراد کو ہلاک، جب کہ 3 کو زخمی کر دیا تھا
لندن برج کے قریب چاقو بردار کے حملے میں 3 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے قبول کی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق داعش کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن میں 3 افراد کو قتل کرنے والا ہمارا جنگجو تھا، تاہم داعش کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کے شواہد پیش نہیں کیے گئے ہیں۔۔ پولیس نے حملہ آور کے خلاف 5 منٹ میں کارروائی کرکے اسے گولی مار کر ہلاک کیا۔حملہ آور نے جعلی خود کش جیکٹ بھی پہنی ہوئی تھی، جسے دکھا کر وہ لوگوں کو ڈراتا رہا۔ حملہ آور کی شناخت 28 سالہ عثمان خان کے نام سے کی گئی، جو پہلے بھی لندن اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی سازش میں جیل کاٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن برِج حملہ: حملہ آور سمیت تین افراد ہلاکپولیس کے مطابق اس حملے میں، جسے وہ دہشتگردی قرار دے رہی ہے، کئی افراد کو چاقو سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »
لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
لندن برج حملہ کس نے کیا، شناخت ہو گئیلندن برج حملے کے ہلاک ملزم کی شناخت 28 سالہ عثمان خان کے نام سے ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
لندن برج پر چاقو بردار کا حملہ، نواز شریف ٹیسٹ کیلئے ہسپتال نہیں پہنچ سکےلندن برج پر چاقو بردار کا حملہ، نواز شریف ٹیسٹ کیلئے ہسپتال نہیں پہنچ سکے NawazSharif London LondonBridge pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »
لندن برج حملہ: چاقو بردار عثمان خان کون تھا؟پولیس نے لندن برج حملے میں دو افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کرنے والے کا نام عثمان خان بتایا ہے جسے اس سے قبل شہر کی سٹاک ایکسچینج پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں جیل بھیجا گیا تھا۔
مزید پڑھ »