لندن برِج حملہ: حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

لندن برِج حملہ: حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

LondonBridge کئی افراد کو چاقو مارنے والا شخص پولیس کی گولی سے ہلاک

Getty Images

مرکزی لندن میں واقع لندن برِج پر ایک شخص چاقو کے وار کرکے کئی افراد کو زخمی کرنے کے بعد پولیس کی گولی سے ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کا نشانہ بننے والے دو عام شہری بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق حملہ آور جو موقعے پر ہلاک ہوگیا، خیال ہے کہ جعلی دھماکہ خیز مواد سے لیس تھا۔ موقعے پر موجود بی بی سی کے ایک رپورٹر کا کہنا ہے کہ اس نے برج کے اوپر جھگڑا ہوتے دیکھا، اور ایسا لگ رہا تھا جیسے کئی افراد ایک شخص پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پولیس جلد ہی پہنچ گئی اور اس پر کئی گولیاں چلائیں۔برطانیہ کی انسداد دہشتگردی پولیس کے سربراہ نیل باسو کا کہنا ہے کہ پولیس حملے کے محرکات جانے کی کوشش کر رہی اور اب تک کسی امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی افراد ایک شخص کو زمین پر گرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔تصویر کے کاپی رائٹپھر لوگ...

پولیس کے مطابق اردگرد کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور پولیس اہلکار تلاشی میں مصروف ہیں تاکہ کسی ممکنہ خطرے کا بروقت سدِباب کیا جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی کیمیکل پلانٹ میں دھماکے، 8 افراد زخمیامریکی کیمیکل پلانٹ میں دھماکے، 8 افراد زخمیامریکی کیمیکل پلانٹ میں دھماکے، 8 افراد زخمی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتار Read News Karachi KMC Operations Arrested
مزید پڑھ »

افغانستان: قندوز میں بم دھماکا، 8 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق - World - Dawn Newsافغانستان: قندوز میں بم دھماکا، 8 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عراق: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ، مزید 5 افراد جاں بحق - World - Dawn Newsعراق: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ، مزید 5 افراد جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارانسداد تجاوزات آپریشن کورنگی، بلال کالونی، شہید ملت روڈ، طارق روڈ پر کیا گیا، کے ایم سی انکروچمنٹ سیل نے نائٹ آپریشن کے دوران تجاوزات مسمار کیے۔
مزید پڑھ »

عراق میں پرتشدد مظاہرے جاری، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 35 افراد ہلاک - World - Dawn Newsعراق میں پرتشدد مظاہرے جاری، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 35 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:43