امریکی کیمیکل پلانٹ میں دھماکے، 8 افراد زخمی ويڈيو لنک: DailyJang
امریکی ریاست ٹیکساس کے کیمیکل پلانٹ میں 2 دھماکے ہوئے جن میں 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔امریکی کیمیکل پلانٹ میں دھماکے
ذرائع کا کہنا ہے کہ پلانٹ میں دو دھماکے ہوئے، پہلے دھماکے میں تقریباً 3 افراد زخمی ہوئے جبکہ دوسرے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیکساس : کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئیٹیکساس : کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا ۔سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا۔ SaudiArabia Palestine IsraelCrimes Israel OccupiedPalestine USA RejectUSPolicy KingSalman KSAmofaEN IsraeliSettlements realDonaldTrump netanyahu OIC_OCI FaisalbinFarhan
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدیامریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی Trump Congress PresidentTrump JudiciaryChairman JerryNadler InvitesTrump realDonaldTrump StateDept JerryNadler librarycongress
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ بادشاہ نہیں، امریکی ججانتظامیہ کے سربراہ سمیت کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں، امریکی جج تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
قائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظورقائمہ کمیٹی اجلاس: سی پیک پر امریکی مداخلت کے خلاف قرارداد منظور CPEC America pid_gov
مزید پڑھ »