لندن برج حملہ: جیک میرٹ میں ’زندگی جینے کی تمنا‘ تھی

پاکستان خبریں خبریں

لندن برج حملہ: جیک میرٹ میں ’زندگی جینے کی تمنا‘ تھی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

لندن برِج حملہ: جیک میرٹ میں ’زندگی جینے کی تمنا‘ تھی

ایمیلی ہوپر جیک کے ساتھ سکول میں پڑھتی تھیں۔ وہ کہتی ہیں کہ جیک ایک خوبصورت روح کے مالک تھے اور وہ رحم دل ترین لوگوں میں سے ایک تھے۔انھوں نے مزید کہا ’وہ ایسی چیز پر یقین رکھتے تھے اور اس کے لیے کام کرتے تھے جو ایک دن ہمارا دنیا کو دیکھنے کا نظریہ بدل دے۔‘

ڈیو نامی ریپر کہتے ہیں جیک ’بہترین شخص‘ تھے اور ان کی ہلاکت کی خبر ’دردناک ترین چیزوں میں سے ایک‘ تھی۔ڈیو نے اپنی انعام یافتہ البم اپنے بھائی کرسٹوفر اومورجی کی بحالی پروگرام میں تھراپی سے متاثر ہو کر بنائی جو انھیں قتل کے جرم میں عمر قید کاٹنے پر ملی ہے۔ برطانیہ میں قیدیوں کے لیے جیل سے پروگرام نشر کرنے والے ریڈیو نے قیدیوں کو قانون کی وضاحت کرنے والے پوڈکاسٹ بنانے میں مدد کرنے کے لیے 25 سالہ جیک کی کاوشوں کو سراہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی سرکاری ٹی وی رپورٹر کو لندن میں سزا - World - Dawn Newsچین کی سرکاری ٹی وی رپورٹر کو لندن میں سزا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لندن میں چاقو کے وار سے دو افراد ہلاک، حملہ آور مارا گیا - ایکسپریس اردولندن میں چاقو کے وار سے دو افراد ہلاک، حملہ آور مارا گیا - ایکسپریس اردولندن برج پر نمودار حملہ آور کے پاس جعلی بم تھا جس کے بعد اس نے لوگوں پر خنجر کے وار کیے، پولیس
مزید پڑھ »

لندن برج حملے میں ملوث شخص کی شناخت ہوگئیلندن برج حملے میں ملوث شخص کی شناخت ہوگئیلندن برج حملے میں ملوث شخص کی شناخت ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لندن میں چاقو بردار شخص کے وار سے 2افراد ہلاکلندن میں چاقو بردار شخص کے وار سے 2افراد ہلاکلندن میں چاقو بردار شخص کے وار سے 2افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:31