چین کی سرکاری ٹی وی رپورٹر کو لندن میں سزا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چین کی سرکاری ٹی وی رپورٹر کو لندن میں سزا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

جج شمیم قریشی نے کیس کی سماعت کی : LinlinKong CCTV China London DawnNews

چین کے سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کو ایک پروگرام میں برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے ایک مباحثے کے دوران ایک کارکن کو تھپڑ مارنے کے الزام پر سزا سنائی اور جرمانہ بھی عائد کردیا۔

مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت کے دوران بتایا گیا کہ صحافی نے ‘چین سے علیحدگی کے حق میں دلائل دینے پر انسانی حقوق کے رکن لیو پر چیخنا شروع کیا اور جب انہیں دور جانے کا کہا گیا تھا تو انہوں نے لیو کو تھپڑ مارا’۔جج شمیم قریشی کا کہنا تھا کہ ‘مباحثے کے دوران دلائل پر وہ بطور پیشہ ور صحافی کے اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پائی اور جذبات میں حملہ آور ہوگئیں’۔

جج شمیم قریشی نے چینی صحافی کو مخالف فریق کو ہرجانے کے طور 2 ہزار 737 ڈالر ادا کرنے کی ہدایت کی تاہم ان کے وکیل نے آگاہ کیا کہ وہ دونوں سزاؤں کے خلاف اپیل کریں گے۔کے مطابق جج نے کہا کہ ‘تھپڑ مارنا جرم کے ذمرے میں آتا ہے تاہم کہنی مارنے کی کوشش جرم نہیں ہے’۔لنلن کونگ کے وکیل بیرسٹر ٹموتھی ریگٹ نے جج کو آگاہ کیا کہ وہ سزا اور جرمانہ دونوں کو چیلنج کریں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاسوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 15:53:03