فوری الیکشن نہ ہوئے تو سخت فیصلے بھی کرسکتے ہیں، فضل الرحمن - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

فوری الیکشن نہ ہوئے تو سخت فیصلے بھی کرسکتے ہیں، فضل الرحمن - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

فوری الیکشن نہ ہوئے تو سخت فیصلے بھی کرسکتے ہیں، فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک پر بازاری قسم کے لوگ حکمرانی کر رہے ہیں اگر فوری الیکشن نہ ہوئے تو سخت فیصلے بھی کرسکتے ہیں۔

سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ ہماری خارجہ پالیسی کی اساس تھا جسے تیسرے درجے پر دھکیل دیا گیا، پارلیمنٹ پر لوگوں کا اعتبار نہیں رہا، آزادی مارچ نے لوگوں کو متحد کرکے نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، بہتری کی امید پر ملک کو تباہ نہ کیا جائے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دوسروں کو مافیا کہنے والے خود مافیا ہیں، ملک میں فوری الیکشن کرائے جائیں، اگر عوام کے اس مطالبے سے انحراف کیا گیا تو مزید سخت فیصلے بھی کیے جاسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزآسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »

سندھ: کمسن بچی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسارسندھ: کمسن بچی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسارسندھ کے ضلع دادو میں کمسن بچی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر سنگسار کیا گیا ہے۔ مقامی پولیس نے نمازِ جنازہ پڑھانے والے پیش امام کی نشاندہی پر بچی کی قبر دریافت کرنے کے بعد ایس ایس پی دادو نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو قبر کشائی کی درخواست دی ہے۔ پوری خبر:
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنزدوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنزدوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ ایک مرتبہ پھر فلاپ،وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز TheRealPCB ICC CricketAus PAKvsAUS
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:28