حالیہ تبادلوں میں شہبازشریف کے ساتھیوں کی پنجاب واپسی ، نیب مقدمے میں پھنسے فواد حسن فواد کیلئے بھی خوشخبری آگئی

پاکستان خبریں خبریں

حالیہ تبادلوں میں شہبازشریف کے ساتھیوں کی پنجاب واپسی ، نیب مقدمے میں پھنسے فواد حسن فواد کیلئے بھی خوشخبری آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب میں چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی سمیت ہونیوالے حالیہ

تبادلوں میں شہبازشریف کی ٹیم میں کام کرنیوالے افسران کی پنجاب میں واپسی ہوئی ہے اور ایک خبر یہ بھی ہے کہ نیب مقدمے میں پھنسے فواد حسن فواد کو بھی رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ادھر منگل کو ہی فواد حسن فواد کی درخواست کی بھی سماعت ہونا ہے ۔ رجسٹرار احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر اعتراض عائد کردیا

آپ پنجاب کے 36اضلاع میں تعینات ڈی پی اوز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی فہرست بنائیں، معمولی فرق کیساتھ وہی افسر دکھائی دیں گے جو چند برس قبل ’’پرانے پنجاب ‘‘کا نظام چلا رہے تھے۔ مثال کے طور پر نسیم صادق جنہوں نے ڈی سی اوکے طور پر کئی اضلاع میں گڈ گورننس کی مثالیں قائم کیں اور پھر گزشتہ دورِ حکومت میں سیکریٹری لائیو اسٹاک رہے، انہیں تقرریوں کی حالیہ لہر کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی ضلع ڈی جی خان میں کمشنر لگایا گیا...

جب ماڈل ٹائون کا سانحہ ہوا تو میجر اعظم سلیمان سیکریٹری داخلہ تھے۔ پنجاب میں بطور سیکریٹری ایریگیشن اور سیکریٹری کمیونیکیشن بھی کام کیا، جب ان کی ترقی ہو گئی تو انہیں پنجاب میں ہی رکھنے کے لئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کا عہدہ تخلیق کیا گیا اور اب وہ پنجاب میں افسر شاہی کے بے تاج بادشاہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی ChildMarriage SouthAsia Last25Year Report Unicef EarlyMarriage Children Grils UN UNICEF UNICEF_Pakistan UNICEFIndia
مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی SouthAsia ChildMarriages UN UNICEF UN UNICEF
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

لاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمیلاہور کےاتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی Pakistan Lahore SundayMarket Vegetables Fruits Rates Decreased CMPunjabPK GOPunjabPK gop_info
مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمیاسلام آباد:شدید سردی کےسبب ملک میں ڈینگی کیسزکی تعدادمیں 89فیصدکمی ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان، آزادکشمیر اورقبائلی اضلاع میں ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:13