آج میں کمیٹی چیئرمین سے کہہ رہی ہوں کہ وہ مواخذے کے آرٹیکلز کے ساتھ کارروائی کو آگے بڑھائیں،اسپیکر ایوان نمائندگان Trumpimpeachmenthearings NancyPelosi US DawnNews
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہاؤس کمیٹی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے آرٹیکلز ڈرافٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
واضح رہے کہ نینسی پلوسی کی طرف سے یہ بیان عدالتی کمیٹی کی اس سماعت کے ایک روز بعد سامنے آیا جس میں ڈیموکریٹک قانون سازوں کے مطالبے پر تین آئینی ماہرین پیش ہوئے تھے اور کہا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایسے عمل میں ملوث ہوئے جو آئین کی رو سے ایسے جرائم ہیں جن پر ان کا مواخذہ ہو سکتا ہے۔ خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے ڈیموکریٹک حریف اور نائب صدر جو بائیڈن کو نقصان پہنچانے کے لیے یوکرین کے صدر سے مدد طلب کرکے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »
حملہ آور کے خاندان کی لندن برج واقعے کی مذمتلندن کی میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں عثمان خان کے خاندان کا کہنا تھا کہ عثمان کی اس حرکت نے انھیں بہت دکھ اور صدمہ پہنچایا۔ LondonBridge تفصیلات:
مزید پڑھ »
امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاریامریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
مزید پڑھ »