حملہ آور کے خاندان کی لندن برج واقعے کی مذمت

پاکستان خبریں خبریں

حملہ آور کے خاندان کی لندن برج واقعے کی مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں عثمان خان کے خاندان کا کہنا تھا کہ عثمان کی اس حرکت نے انھیں بہت دکھ اور صدمہ پہنچایا۔ LondonBridge تفصیلات:

بیان میں عثمان کے خاندان نے عوام اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ انھیں اس مشکل مرحلے میں پریشان نہ کیا جائے۔

'اپنے ناپاک پراپیگینڈے کے لیے میرے بیٹے کی موت اور اُس کی اور اس کی ساتھی کی تصویروں کو مت استعمال کرو۔ جیک ہر اس بات کے خلاف تھا جس کی تم نمائندگی کرتے ہو یعنی نفرت، معاشرتی تقسیم، جہالت۔' تاہم اب یہ معاملہ برطانیہ کے عام انتخابات سے صرف دو ہفتے پہلے ایک موضوع بن گیا ہے۔ عام انتخابات 12 دسمبر کو ہو رہے ہیں۔حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے وزیر اعظم بورس جانسن نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اس واقعے سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک کو طویل سزائیں دینے کے قانون کی ضرورت ہے۔

اس دوران بورس جانسن کے مخالف امیدوار اور لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربِن نے کہا ہے کہ سزا یافتہ دہشت گردوں کے لیے قید کی سزا کا پوری میعاد تک جیل میں رہنا ضروری نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

بچوں کی آوازمیں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی سوشل میڈیا پردھوم - ایکسپریس اردوبچوں کی آوازمیں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی سوشل میڈیا پردھوم - ایکسپریس اردوننھے گلوکاروں کوصارفین کی جانب سے چھوٹے راحت فتح علی خان قرار دیا جارہا ہے
مزید پڑھ »

اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردواداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردوشادی کے لئے مجھے نوکری تک تلاش کرنی پڑی، نعمان اعجاز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:21