مزید پڑھئے:
شہرت کی بلندیوں کو چھوتا ہوا ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کا ٹائٹل سانگ ویسے ہی مشہور تھا تاہم اب بچوں کی آوازمیں گائے گئے اس گانے کی سوشل میڈیا پردھوم مچ گئی ہے۔
ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ اپنے ڈائیلاگ اورکرداروں سمیت کہانی کی وجہ سے سب کا من پسند ڈرامہ بن چکا ہے جہاں تقریبا ہرہفتے ہی اس ڈرا مہ کی کہانی میں ایک نیا موڑ آجاتا ہے جس کے بعد مداح ان ڈائیلاگزکے میمز بھی بناتے ہیں جب کہ طرح طرح سے سوشل میڈیا پر ڈرامے سے متعلق خیالات کا اظہاربھی کیا جاتا ہے۔ ڈرامہ کی کہانی جہاں دلچسپ ہے وہیں ڈرامے کا عالمی شہرت یافتہ گلوکارراحت فتح علی خان کی آوازمیں گایا گیا اوایس ٹی سانگ بھی اب تک بہت مشہورہوچکا ہے اوراب اس ٹائٹل سانگ مزید پزیرائی مل رہی ہے جب سے اسے 2 ننھے گلوکاراپنی بہترین آوازمیں جاندار طریقے سے گا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
بچوں کی طرح شوق سے نہانے والا مگر مچھبچوں کی طرح شوق سے نہانے والا مگر مچھ، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟انڈیا دو طرفہ تجارت میں سعودی عرب کا چوتھا بڑا شریک ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے انڈیا میں کم از کم 70 ارب ڈالر کی لاگت سے ایک تیل ریفائنری لگانے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا ہے۔
مزید پڑھ »