بچوں کی طرح شوق سے نہانے والا مگر مچھ

پاکستان خبریں خبریں

بچوں کی طرح شوق سے نہانے والا مگر مچھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

بچوں کی طرح شوق سے نہانے والا مگر مچھ، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu

مگر مچھ کا شمار اُن خونخوار جانوروں میں ہوتا ہے جو کسی بھی وقت انسان کو لقمۂ اجل بناسکتے ہیں، اس کے باوجود بعض شوقین افراد مگر مچھ اپنے گھروں میں نہ صرف پالتے بلکہ اُن کا مکمل خیال بھی رکھتے ہیں۔

پانی اور خشکی میں زندہ رہنے کی قدرتی صلاحیت رکھنے والے مگر مچھ کو اگر تھوڑا بھی علاقہ کھلا مل جائے تو اُسے ہاتھ لگانا ناممکن ہوتا ہے کیونکہ وہ بھوک کے عالم میں تیزی سے انسان کی طرف لپکتا ہے۔ امریکا میں واقع نارتھ کیلورینا ایکوریم میں دو مگر مچھ رکھے گئے ہیں جن کا انتظامیہ بھرپور انداز سے خیال بھی رکھتی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے نے اس ضمن میں ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔

انٹرنیٹ پر شیئر کردہ ویڈیو میں نظر آنے والے پانچ فٹ کے مگر مچھ کا نام ’البینو‘ ہے جو اپنے ٹرینر سے بچوں کی طرح نہاتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ٹرینر اُس کی پشت کو برش سے صاف کررہے ہیں علاوہ ازیں اُس پر لگی گندگی کو بھی پلاسٹک کی مدد سے کھرچا جارہا ہے۔ مگرمچھ کے اس انداز سے نہانے کی ویڈیو پہلی بار سامنے آئی جسے دیکھ کر صارفین ششدر رہ گئے اور انہوں نے بہت دلچسپ کمنٹس کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہربانپہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہرباننسیم شاہ کے بعد موسیٰ خان نے بھی وہی کام کیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS Warner
مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: لاپتہ بچوں کی تلاش کیلئے ایپلیکیشن متعارف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 15:18:28