امریکی صدر کے مواخذے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ جاری Trump UsPresident Democrats Report ImpeachmentReport Released USA TheDemocrats StateDept realDonaldTrump UN SecPompeo
کی ہاس انٹیلی جنس کمیٹی نے جاری کر دی۔ ڈیموکریٹس ارکان نے کہا کہ شواہد موجود ہیں کہ صدر ٹرمپ نے اپنے عہدے کا استعمال کرتے ہوئے یوکرائن پر دبائو ڈالا جبکہ وائٹ ہائوس نے کہا ہے مواخذے کے لیے کمیٹی ایک بھی ثبوت پیش نہیں کرسکی ۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہائوس انٹیلی جنس کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی، صدر ٹرمپ پر طاقت کے بے جااستعمال کا الزام تھا، رپورٹ
کا تعلق معاملے کی چھان بین اور سفارشات سے ہے۔وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر نے ذاتی سیاسی مفادات کو ریاست کے قومی مفادات سے الگ رکھا، ریپبلکن ارکان نے کہا ہے کہ رپورٹ میں ایسی کوئی چیز نہیں کہ جس سے مواخذے کی نوبت آئے۔دوسری جانب ٹرمپ کے مواخذے کے لیے اپوزیشن کی پیش قدمی بھی جاری ہے، رپورٹ آنے کے بعد ڈیموکریٹک ارکان نے مواخذے کی سفارش کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپرطالبان کے ساتھ معاہدے کے بعدافغانستان میں امریکی فوج میں کمی کی جائے گی:مارک ایسپر Read News Afghanistan AfghanPeace Taliban mfa_afghanistan StateDept USDefenceSecretary
مزید پڑھ »
مواخذے کی کارروائی، ٹرمپ کا کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار01:43 PM, 2 Dec, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی
مزید پڑھ »
انگلش بسکٹ کے بانی خاور مسعود بٹ کے لیے ایڈ ایشیا 2019’لیڈرشپ ایوارڈ‘لاہور (پ ر) ایشین فیڈریشن آف ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن ( AFAA) کی جانب سے انگلش بسکٹ
مزید پڑھ »
ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے درپے لگ رہے ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوپاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے، وفاقی وزیر
مزید پڑھ »